Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • راولپنڈی: آر پی او بابر سرفراز الپا اور سی پی او ڈاکٹر سردار غیاث گل کا شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ، سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا اور افسران کو ہدایت دیں۔
    • پنجاب بھر میں قبضہ مافیا کے خلاف کارروائی با اثر شخصیت رکاوٹ
    • واہ کینٹ: وفاقی وزیر بیرسٹر عقیل ملک ٹھٹھہ خلیل روڈ کی تعمیر نو کے منصوبے کا افتتاح و تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
    • لیگی حکومت ہرڑ چوک چوہان روڈ منصوبہ مکمل کرنے میں ناکام
    • بیریسٹر عقیل ملک، عوام کو تنہا نہیں چھوڑیں گے: حاجی ملک عمر فاروق
    • نئی ماڈل جیل کیلئے پنجاب سے 58 افسران و اہلکاروں کی خدمات وفاق کے سپرد
    • پنجاب حکومت نے محکمہ جیل خانہ جات کے 58 افسران و اہلکار اسلام آباد بھیجنے کی منظوری دیدی
    • ڈائریکٹر ایڈمن کا مؤقف دینے سے انکار
    • بارانی زرعی یونیورسٹی راولپنڈی میں سٹوڈنٹس ویک کی افتتاحی تقریب سے مہمان خصوصی وفاقی وزیر حنیف عباسی اور وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر قمر الزمان خطا ب کر رہے ہیں۔
    • سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو ہماری کابینہ کے کسی ممبر نے وائرل نہیں کی :ڈاکٹر شہریار
    • اس حوالے سے کچھ انکوائریاں زیر سماعت ہیں’ آڈٹ پیروں کو صحیح کر دیا گیا ہے: انتظامیہ آثار قدیمہ
    • زونگ اور شیامی کے مابین فائیو جی ٹیکنالوجی کو سستابنانے کیلئے شراکت داری
    • علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں روسی زبان، تاریخ و ثقافت کا عالمی میلہ
    • بارانی زرعی یونیورسٹی میں سٹوڈنٹس ویک 2026 کا افتتاح
    • پاکستان خطے کا محفوظ ترین ملک ہے: حنیف عباسی
    • اٹک: گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں ملک ریاست علی سدھریال بھی موجود ہیں۔
    • کیو ایس پائیداری درجہ بندی میں کامسیٹس یونیورسٹی کا پاکستان میں دوسرا نمبر
    • ANF کی ملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف کارروائیاں
    • آر پی او بابر سرفراز الپا اور سی پی او ڈاکٹر سردار غیاث گل کا شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ,سیکورٹی انتظامات کا جائزہ لیا
    • صوبو ں کے قیام پر حکومتی اتحادی جماعتوں کے درمیان کوئی اختلاف نہیں سردار سلیم حیدر
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    پنجاب بھر میں قبضہ مافیا کے خلاف کارروائی با اثر شخصیت رکاوٹ

    By Khabrain Newsنومبر 24, 2026
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    ملتان (سٹی رپورٹر) پنجاب بھر میں قبضہ مافیا کے خلاف کارروائی سیاسی مصلحت کا شکار ہو کر رہ گئی ہے چار بڑے شہروں راولپنڈی ملتان لاہور فیصل آباد کے اربن علاقوں اربوں مالیت اراضی پر قبضہ. مافیا قابض ہے. بلکہ جعلسازی سے کمرشل پلازوں اور تعمیرات کے نقشے. ڈویلپمنٹ اتھارٹیز اور کارپوریشنز سے منظور کرا رکھے ہیں مذکورہ شہروں 20 ہزار. سے زائد کے کلیم بھی جمع کرائے گئے ہیں جبکہ متاثرہ شہریوں کو ریلیف نہ مل سکا زرائع کے مطابق لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی ملتان ڈویلپمنٹ اتھارٹی راولپنڈی ڈویلپمنٹ اتھارٹی اور فیصل آباد ڈویلپمنٹ اتھارٹی قبضہ مافیا کے خلاف کارروائی کرنے سے گریزاں ہیں سالہ سال سے متاثرین در در کی ٹھوکریں کھان پر مجبور ہو چکے ہیں.جبکہ با اثر قبضہ مافیا نے متعلقہ سرکاری اداروں کے افسروں کو کروڑوں روپے دیکر کمرشل پلازوں اور رہائشی تعمیرات کے نقشے بھی منظور بھی کرارکھے ہیں ایم ڈی اے ملتان میں قبضہ مافیا کے 3589کلیم شعبہ اسٹیٹ میں سالہ سال سے التوائ کا شکار ہیں ھڈ محمد والا روڈ نادرن بائی پاس خانیوال روڈ وہاڑی روڈ پرواقع اراضی پر قبضہ مافیا قابض ہے ملتان سکول روڈ پر واقع ایک بااثر سیاسی خاندان نے. 100 ایکٹر پر مشتمل پرائیویٹ کالونی پر قابض ہیں فاطمہ جناح ہاوسنگ 89 پلاٹوں پر قبضہ واگزار نہ کرایا جاسکا نیو شاہ شمس کالونی 37 ماڈل ٹاؤن 49 ایم آئی ٹی کی 21 ہاوسنگ کالونیوں میں 257 پلاٹوں پر بااثر افراد قابض آفیسر کالونی سی بلاک پورے پر قبضہ متاثرین کو ریلیف نہ مل سکا شاہ رکن عالم 68 پلاٹوں پر ڈیلرز قابض ہیں متاثرین سا لہاسال سے ایم ڈی اے دفتر چکر کاٹ کاٹ کر مایوس ہوچکے ہیں قبضہ مافیا کے خلاف کارروائی میں بااثر سیاسی شخصیات بتائی جارہی ہیں

    اراضی قبضے

    Khabrain News

      Keep Reading

      راولپنڈی: آر پی او بابر سرفراز الپا اور سی پی او ڈاکٹر سردار غیاث گل کا شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ، سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا اور افسران کو ہدایت دیں۔

      واہ کینٹ: وفاقی وزیر بیرسٹر عقیل ملک ٹھٹھہ خلیل روڈ کی تعمیر نو کے منصوبے کا افتتاح و تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔

      لیگی حکومت ہرڑ چوک چوہان روڈ منصوبہ مکمل کرنے میں ناکام

      تازہ ترین

      نائن الیون کے بعد امریکی فضائی آپریشن کو سب سے بڑا دھچکا سے زائد پروازیں معطل

      سعودیہ جانیوالے مسافروں کیلئے لازمی ویکسی نیشن کی مدت میں ایک ماہ کی توسیع

      پانی ہماری ریڈلائن، روکنے کی کوئی بھی کوشش جنگی اقدام تصور ہوگی: وزیراعظم شہباز شریف

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.