Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • شمالی کوریا میں نبی کریم ﷺ اور قرآن کی توہین پر پابندی کا قانون منظور
    • بھارت ، فرانس کے درمیان دفاعی اور صنعتی تعاون میں مزید پیش رفت کے اشارے
    • ٹرمپ: ایران کے ساتھ معاہدہ منظور، نئے حملے منسوخ
    • لکھنؤ سے دہلی جانے والے انڈیگو کے طیارے میں بم کی افواہ
    • معیشت پر سخت دباؤ ، پھر بھی میدان میں ڈٹا ہوا ہے ایران، کیا ہے راز؟
    • لاہور میں پنجاب فوڈ اتھارٹی نے مضر صحت تیل کے استعمال پر ٹسکنی کورٹ یارڈ سیل کر دیا
    • برطانیہ مٹی سے بجلی پیدا کرنیوالا آلہ تیار
    • امریکی ایران مذاکرات کے دوران غزہ پر اسرائیلی حملے
    • ہر مز میں امریکی فوج نے ایران کے دوڈرون مار گرائے
    • غربت کا وار: پاکستان، گندم، دودھ اور گوشت کا کم استعمال
    • پینٹاگون میں اچانک وارننگ الارم بج گیا، ملازمین خوفزدہ، جزوی لاک ڈاؤن نافذ
    • پارلیمنٹیرینز کی ترقیاتی اسکیموں کے بجٹ میں کمی کا فیصلہ
    • ایران ڈیل بارے ٹرمپ کا بیان: عالمی مارکیٹ میں خام تیل 4 فیصد سستاہوگیا
    • فٹبال ورلڈکپ: جنوبی کوریا نے چیک ریپبلک کو 1-2 سے دھول چٹادی
    • گوگل ویمنز ٹی 20 ورلڈکپ کے رنگ میں ڈھل گیا، ڈوڈل تبدیل
    • جاپان کے کپتان واٹارو اینڈو چوٹ کے باعث ورلڈ کپ سے باہر
    • ایبولا قرنطینہ کے بعد ڈی آر کانگو ورلڈ کپ کے لیے امریکہ پہنچ گئے
    • اوچ پاور پلانٹ ، بجلی کی فراہمی بند، بلوچستان کے کئی شہر اندھیرے میں ڈوب گئے
    • دہلی ، پانچ منزلہ عمارت میں ہولناک آتشزدگی، 3 افراد جاں بحق
    • فیفا ورلڈ کپ افتتاحی میچ میں ایونٹ کی تاریخ کا منفرد ریکارڈ بن گیا
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    الیکشن مخالفین کیلئے سرپرائز, رہنماﺅں کو بڑا ٹاسک دیدیا

    By Daily Khabrainمارچ 20, 2017
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Asif-Ali-Zardari-R-L
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لاہور(آئی اےن پی) پےپلزپارٹی پار لےمنٹر ےن کے چےئر مےن آصف علی زرداری نے آئندہ عام انتخابات کےلئے بلاول ہاﺅ س سے پنجاب مےں باقاعدہ سےاسی سر گر مےوں کا آغاز کرد ےا ‘سےد ےوسف رضا گےلانی ‘قمر الزمان کائرہ ‘ندےم افضل چن سمےت دےگر قائدےن کو مختلف سےاسی لوگوں کی پارٹی مےں شمولےت ےقےنی بنانے کےلئے اہم ذمہ داری بھی سونپ دی گئی ‘(ن) لےگی سےنےٹر سردار ذوالفقارعلی کھوسہ سمےت پنجاب سے اہم شخصےات کی بھی پےپلزپارٹی مےں شمولےت کا امکان ‘قومی اسمبلی مےں اپوزےشن لےڈر سےد خورشےد شاہ ‘مشےر سندھ ڈاکٹر کٹھومل جےون نے بھی آصف علی زرداری سے ملاقاتےں کےں ۔ ذرائع کے مطابق پےپلزپارٹی پار لےمنٹر ےن کے چےئر مےن آصف علی زرداری نے ہفتے کے روز لاہور آنے کے بعد اتوار سے باقاعدہ سےاسی سر گر مےوں اور آئندہ عام انتخابات کی تےارےوں کےلئے منصوبہ بندی اور رابطوں کا آغاز کرد ےا ہے جسکے لےے پنجاب مےں مضبوط امےدواروں کو آئندہ عام انتخابات مےں مےدان مےں اتارنے کےلئے ان سے رابطے کےے جا رہے ہےں اور اس حوالے سے آصف علی زرداری نے سےد ےوسف رضا گےلانی ‘قمر الزمان کائرہ ‘ندےم افضل چن سے بھی ملاقات کر کے ان کو آئندہ کے حوالے سے اہم ذمہ داری ہےں جسکے بعد اب جنوبی پنجاب سمےت دےگر شہروں سے مختلف سےاسی قائدےن کی پےپلزپارٹی مےں شمولےت کا امکان ہے جبکہ مےڈےا رپورٹس کے مطابق (ن) لےگی سےنےٹر سردار ذوالفقارعلی کھوسہ سمےت پنجاب سے اہم شخصےات کی بھی پےپلزپارٹی مےں شمولےت کا امکان ہے تاہم اس حوالے آئندہ چند روز مےں صورتحال واضح ہو جائےگی جبکہ قومی اسمبلی مےں اپوزےشن لےڈر سےد خورشےد شاہ ‘مشےر سندھ ڈاکٹر کٹھومل جےون بھی بلاول ہاﺅس لاہور مےں آصف علی زرداری سے ملاقاتےں کی ہے جن سے گفتگو کرتے ہوئے آصف علی زرداری نے کہا کہ ہم اپنے سےاسی مخالفےن کو آئندہ انتخابات مےں اور اس سے پہلے بڑے بڑے سر پرائز دےں گے اور ثابت کر ےں گے کہ پورے ملک کی طر ح آج بھی پنجاب مےں پےپلزپارٹی عوام کے دلوں مےں ہےں اور ہم ہی کامےاب ہوں گے ۔
    ایک انٹرویو میں سابق صدرآصف علی زرداری نے کہاہے کہ انتخابات 2013ءمیں پاکستان پیپلزپارٹی کے خلاف سازش ہوئی ،جمہوریت کے لئے انتخابی نتائج کوتسلیم کیا،منتخب حکومت کے پاس عوام کامینڈیٹ ہوناچاہئے ،میاں نوازشریف کے پاس اخلاقی طورپرحکمران رہنے کاکوئی جوازنہیں ہے ،فوجی عدالتوں کوملکی مفادمیں قبول کیا،فاٹاکوخیبرپختونخواہ میں پوری طرح ضم ہوناچاہئے ۔انہوں نے کہاہے کہ پیپلزپارٹی نے جمہوریت کیلئے قربانیاں دی ہیںحکومت کے خلاف احتجاج کے دوران بھی ہم نے جمہوریت کی خاطرحکومت بچائی اوراسمبلی ٹوٹنے سے بچائی ۔انہوںنے کہاکہ انتخابات میں شفافیت ہونی چاہئے سابق صدرنے کہاکہ ہم نے جیلوں میں رہ کرمقابلہ کیامیں بارہ سال جیل میں رہا،میرے والدنے بھی پانچ سال جیل کاٹی ،شہیدمحترمہ بے نظیربھٹوجمہوریت اورعوام کے لئے لڑتی رہیں اوراپنی جان دیدی ۔انہوںنے کہاکہ آئندہ انتخابات قریب ہیں ،بیلٹ پیپرزبین الاقوامی کمپنیوں سے چھپوائے جائیں ،انگوٹھے کے نشان سے انتخابات کوصاف شفاف بنایاجاسکتاہے ۔انہوںنے کہاکہ پیپلزپارٹی خواتین کے حقوق کاخاص خیال رکھتی ہے ،ہم نے دوردرازعلاقوں سے خواتین کومنتخب کرایاہے ۔انہوںنے کہاکہ منفی اثرات کی ہم نے کبھی پرواہ نہیں کی۔قوم کے وسیع ترمفادمیں فوجی عدالتوں کے قیام کوقبول کیا۔فاٹاکوخیبرپختونخواہ میں پوری طرح ضم ہوناچاہئے ،اورفاٹاکے عوام کووہ حقوق ملنے چاہیں جوباقی صوبوں کے عوام کوحاصل ہیں ۔انہوںنے کہاکہ پیپلزپارٹی سندھ کی پارٹی نہیں پورے ملک کی نمائندگی کرتی ہے ،پپلزپارٹی بڑھے گی کم نہیں ہوگی۔

    Daily Khabrain

    Keep Reading

    بھارت ، فرانس کے درمیان دفاعی اور صنعتی تعاون میں مزید پیش رفت کے اشارے

    لکھنؤ سے دہلی جانے والے انڈیگو کے طیارے میں بم کی افواہ

    معیشت پر سخت دباؤ ، پھر بھی میدان میں ڈٹا ہوا ہے ایران، کیا ہے راز؟

    تازہ ترین

    بھارت ، فرانس کے درمیان دفاعی اور صنعتی تعاون میں مزید پیش رفت کے اشارے

    لکھنؤ سے دہلی جانے والے انڈیگو کے طیارے میں بم کی افواہ

    معیشت پر سخت دباؤ ، پھر بھی میدان میں ڈٹا ہوا ہے ایران، کیا ہے راز؟

    غربت کا وار: پاکستان، گندم، دودھ اور گوشت کا کم استعمال

    پینٹاگون میں اچانک وارننگ الارم بج گیا، ملازمین خوفزدہ، جزوی لاک ڈاؤن نافذ

    Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    • کالم
    • صحت
    • دلچسپ و عجیب
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • بزنس
    • شوبز
    • کھیل
    • انٹر نیشنل
    • پاکستان
    © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.