Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • جو روٹ کپتان ، انگلینڈ نے دوسرے ٹیسٹ کے لیے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا
    • ملک کے مختلف علاقوں میں بارشوں اور بعض مقامات پر ژالہ باری کی پیشگوئی
    • حج 2027ء کیلئے تیاریاں شروع کر دی گئیں
    • امریکا نے ایران کی 9 شخصیات اور اداروں پر پابندیاں عائد کردیں
    • بل گیٹس جیفری ایپسٹین کے معاملے پر امریکی ایوان کی کمیٹی میں پیش
    • بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی سہ ماہی قسط 18 ہزار روپے کر دی گئی
    • ICC ویمنز چیمپئینز ٹرافی، کرکٹ آسٹریلیا کو ویمن شیڈول تبدیل کرنا پڑ گیا
    • کویت نے ایرانی حملوں کے باعث عارضی طور پر فضائی حدود بند کر دیں
    • بحرین میں امریکی ففتھ فلیٹ پر ایرانی حملہ
    • اردن کے ایئربیس پر ایران کا امریکی جنگی طیاروں پر حملہ
    • ٹرمپ کی مزید حملوں کی دھمکی، ایران جھکے گا نہیں:پزشکیان کا اعلان
    • دبئی میں پاکستانی چونسہ آم کی دھوم، ایک ڈبے کی قیمت 50 درہم تک پہنچ گئی
    • ایران امریکا کشیدگی سے سونا 11 ہفتوں کی کم ترین سطح پر
    • تیل کی قیمت میں بڑا اضافہ
    • عورت ہونا جرم ہے؟ مادھوری ڈکشٹ کی نئی فلم نے تہلکہ مچا دیا
    • وہ پرانے آئی فونز جن پر بہت جلد واٹس ایپ استعمال کرنا ممکن نہیں ہوگا
    • دانتوں کی سفیدی بحال کرنے میں مددگار آسان ٹپس
    • ایک اور ملک نے بھارتی آم پر پابندی لگا دی
    • ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران پر دوبارہ سخت حملے کرنے کا اعلان کردیا
    • مصر کا مردہ فرعون قوم کیلئے اربوں کماتا، ہمارا زندہ فرعون عوام کے اربوں روپے کھا جاتا ہے: محمود اسلم
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    سپریم کورٹ کا ٹی وی چینلز بارے اہم اعلان

    By Daily Khabrainمارچ 24, 2017
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    supreme court
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    اسلام آباد (ویب ڈیسک) سپریم کورٹ کے جج جسٹس دوست محمد خان نے ریمارکس دیئے کہ ٹی وی چینلزپر کیوں ہر کوئی بازی لے جانے کے چکر میں ہوتا ہے ؟آسمان جیسی ریٹنگ حاصل کرنا اتنا کیوں ضروری ہے ؟ملک پہلے ہی مسائل کا شکار ہے، یہ ٹی وی پروگرام مزید مسائل پیدا کرتے ہیں ،یہ ریمارکس انہوں نے ایک نجی ٹی وی کے اینکر کیخلاف شہری جبران ناصر کی جانب سے دائر توہین عدالت کی درخواست کی سماعت کے دوران دیئے ۔کیس کی سماعت جسٹس اعجاز افضل کی سربراہی میں دو رکنی بنچ نے کی ،دوران سماعت جسٹس اعجاز افضل نے ریمارکس دیئے کہ درخواست گزار کا اس کیس میں کیا سٹیک پر لگا ہے ،توہین عدالت کا معاملہ عدالت اور توہین کرنے والے کے درمیان ہوتا ،جس کیخلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کی گئی ہے اس نے ہائی کورٹ اور سپریم کورٹ سے معافی مانگ لی ہے جبکہ جسٹس دوست محمد نے کہا کہ ٹی وی چینلزپر کیوں ہر کوئی بازی لے جانے کے چکر میں ہوتا ہے ، ہماری پشتو زبان کی ایک معروف کہاوت ہے کہ کسی شخص نے بزرگ سے پوچھا کہ میں مشہور ہونا چاہتا ہوں تو بزرگ نے کہا کہ اگر مشہور ہونا ہے تو مسجد کے منبر کی بے حرمتی کرو ،کیا شہرت حاصل کرنے کے لیے کوئی اس حد تک جا سکتا ہے جبکہ جسٹس اعجاز افضل کا کہنا تھا کہ ریٹنگ کے چکر میں ایک دوسرے کی دل آزاری نہ کریں بلکہ نبی کے احکامات پر عمل کرتے ہوئے سچ بولیں ،ہمارے پیغمبر نے کہا ہے کہ دوسروں کے ساتھ اچھا رویہ اختیار کریں اور سچی بات کریں ،انہوں نے کہا کہ کوئی عدالت کو انجن بنا کر ذاتی مفاد کے لیے استعمال نہ کرے ،توہین عدالت کا معاملہ عدالت اور توہین عدالت کے مرتکب کے درمیان ہے، اس لیے ایسی درخواست کی ضرورت نہیں ۔عدالت نے کیس کی سماعت سمیٹتے ہوئے نجی ٹی وی کے اینکر پرسن عامر لیاقت کیخلاف شہری کی جانب سے دائر توہین عدالت کی درخواست خارج کردی ہے اور انہیں ہدایت کی ہے کہ وہ اس کیس میں بطور فریق مستقبل میں اپنے پروگرام کے دوران محتاط رہیں ،اگر ایسا دوبارہ ہوا تو عدالت خود ایکشن لے کر توہین عدالت کے قوانین کے مطابق کارروائی کرے گی ۔

    Daily Khabrain

    Keep Reading

    مصر کا مردہ فرعون قوم کیلئے اربوں کماتا، ہمارا زندہ فرعون عوام کے اربوں روپے کھا جاتا ہے: محمود اسلم

    سٹوکس اور ایٹکنسن کی غیر موجودگی، روٹ دوسرے ٹیسٹ میں کپتانی کریں گے

    آرمی ہیلی کاپٹر مظفرآباد کے قریب گر کر تباہ، تمام اہلکار شہیدہو گئے: آئی ایس پی آر

    تازہ ترین

    ملک کے مختلف علاقوں میں بارشوں اور بعض مقامات پر ژالہ باری کی پیشگوئی

    حج 2027ء کیلئے تیاریاں شروع کر دی گئیں

    بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی سہ ماہی قسط 18 ہزار روپے کر دی گئی

    کویت نے ایرانی حملوں کے باعث عارضی طور پر فضائی حدود بند کر دیں

    تیل کی قیمت میں بڑا اضافہ

    Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    • کالم
    • صحت
    • دلچسپ و عجیب
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • بزنس
    • شوبز
    • کھیل
    • انٹر نیشنل
    • پاکستان
    © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.