Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • جو روٹ کپتان ، انگلینڈ نے دوسرے ٹیسٹ کے لیے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا
    • ملک کے مختلف علاقوں میں بارشوں اور بعض مقامات پر ژالہ باری کی پیشگوئی
    • حج 2027ء کیلئے تیاریاں شروع کر دی گئیں
    • امریکا نے ایران کی 9 شخصیات اور اداروں پر پابندیاں عائد کردیں
    • بل گیٹس جیفری ایپسٹین کے معاملے پر امریکی ایوان کی کمیٹی میں پیش
    • بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی سہ ماہی قسط 18 ہزار روپے کر دی گئی
    • ICC ویمنز چیمپئینز ٹرافی، کرکٹ آسٹریلیا کو ویمن شیڈول تبدیل کرنا پڑ گیا
    • کویت نے ایرانی حملوں کے باعث عارضی طور پر فضائی حدود بند کر دیں
    • بحرین میں امریکی ففتھ فلیٹ پر ایرانی حملہ
    • اردن کے ایئربیس پر ایران کا امریکی جنگی طیاروں پر حملہ
    • ٹرمپ کی مزید حملوں کی دھمکی، ایران جھکے گا نہیں:پزشکیان کا اعلان
    • دبئی میں پاکستانی چونسہ آم کی دھوم، ایک ڈبے کی قیمت 50 درہم تک پہنچ گئی
    • ایران امریکا کشیدگی سے سونا 11 ہفتوں کی کم ترین سطح پر
    • تیل کی قیمت میں بڑا اضافہ
    • عورت ہونا جرم ہے؟ مادھوری ڈکشٹ کی نئی فلم نے تہلکہ مچا دیا
    • وہ پرانے آئی فونز جن پر بہت جلد واٹس ایپ استعمال کرنا ممکن نہیں ہوگا
    • دانتوں کی سفیدی بحال کرنے میں مددگار آسان ٹپس
    • ایک اور ملک نے بھارتی آم پر پابندی لگا دی
    • ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران پر دوبارہ سخت حملے کرنے کا اعلان کردیا
    • مصر کا مردہ فرعون قوم کیلئے اربوں کماتا، ہمارا زندہ فرعون عوام کے اربوں روپے کھا جاتا ہے: محمود اسلم
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کی واپسی میں رکاوٹ کون ؟؟؟ شہریار خان نے سب بتا دیا

    By Daily Khabrainمارچ 24, 2017
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لاہور(ویب ڈیسک)چیئر مین پی سی بی شہریار خان نے اعتراف کیا کہ لاہور میں پاکستان سپر لیگ کا فا ئنل ہونے کے باوجود فی الحال بنگلہ دیش سمیت کوئی ٹیسٹ کھیلنے والے ملک کی ٹیم پاکستان آنے کو تیار نہیں ہے۔ایک انٹرویو میں شہریار خان کاکہنا ہے کہ پاکستان کی سکیورٹی حالات کی وجہ سے کھلاڑیوں کی ایسوسی ایشن فیکا پاکستان کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ ہے،ستمبر میں ورلڈ الیون پاکستان کا دورہ کرے گی، سکیورٹی معاملات پر فیکا کو بھی قائل کرنے کی کوشش کررہے ہیں،فیکا نے ویسٹ انڈیز کو پاکستان کا دورہ کرنے سے منع کیا ، سکاٹ لینڈ نے پاکستان آنے پر رضامندی ظاہر کی تھی، سکاٹ لینڈ اور برطانیہ کے تعلقات کشیدہ ہیںلیکن برطانیہ نے سکاٹ لینڈ کرکٹ ٹیم کو دورہ پاکستان کرنے سے منع کردیا ، آئر لینڈ کی ٹیم بھی پاکستان آنا چاہتی ہے، نیپال کی اے ٹیم پاکستان آرہی ہے اور ہماری کوشش ہے کہ ٹیسٹ کھیلنے والی کوئی ٹیم پاکستان آئے کیوں کہ پی ایس ایل فائنل کے بعد ہمارا کیس مضبوط ہوا ہے۔

    Daily Khabrain

    Keep Reading

    جو روٹ کپتان ، انگلینڈ نے دوسرے ٹیسٹ کے لیے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا

    ICC ویمنز چیمپئینز ٹرافی، کرکٹ آسٹریلیا کو ویمن شیڈول تبدیل کرنا پڑ گیا

    ٹی 20 انٹرنیشنل کرکٹ نئے کپتان کے لئے شاداب خان سر فہرست

    تازہ ترین

    ملک کے مختلف علاقوں میں بارشوں اور بعض مقامات پر ژالہ باری کی پیشگوئی

    حج 2027ء کیلئے تیاریاں شروع کر دی گئیں

    بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی سہ ماہی قسط 18 ہزار روپے کر دی گئی

    کویت نے ایرانی حملوں کے باعث عارضی طور پر فضائی حدود بند کر دیں

    تیل کی قیمت میں بڑا اضافہ

    Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    • کالم
    • صحت
    • دلچسپ و عجیب
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • بزنس
    • شوبز
    • کھیل
    • انٹر نیشنل
    • پاکستان
    © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.