کراچی(نیوز ایجنسیاں) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے اسپاٹ فکسنگ کی سزا مکمل کرنے والے سابق کپتان سلمان بٹ کی ٹیم میں واپسی کی مخالفت کرتے ہوئے فکسنگ کرنےوالے کھلاڑیوں کو مثالی سزا دینے پر زور دیا ہے۔شاہد آفریدی کا سلمان بٹ کی واپسی کی مخالفت کرتے ہوئے کہنا تھا کہ ‘اگر پہلے ہی مثال قائم کی جاتی تو حالیہ اسکینڈل سامنے نہ آتا اور اس فیصلے سے مستقبل میں کھلاڑی غیرذمہ داری کا مظاہرہ کرنے سے دور ہوں گے’۔خیال رہے کہ 2010 میں انگلینڈ میں اسپاٹ فکسنگ کے جرم میں اس وقت کے کپتان سلمان بٹ، فاسٹ باو¿لر محمد آصف اور محمد عامر کو کرکٹ سے معطلی کی سزا دی گئی تھی تاہم 2015 میں تینوں کھلاڑیوں کی سزا مکمل ہوئی تھی۔محمد عامر کو ستمبر 2015 میں سزا کی تکمیل کے بعد قومی ٹیم میں واپس لیا گیا تھا ۔
بریکنگ نیوز
- امریکا نے ایران کی 9 شخصیات اور اداروں پر پابندیاں عائد کردیں
- بل گیٹس جیفری ایپسٹین کے معاملے پر امریکی ایوان کی کمیٹی میں پیش
- بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی سہ ماہی قسط 18 ہزار روپے کر دی گئی
- ICC ویمنز چیمپئینز ٹرافی، کرکٹ آسٹریلیا کو ویمن شیڈول تبدیل کرنا پڑ گیا
- کویت نے ایرانی حملوں کے باعث عارضی طور پر فضائی حدود بند کر دیں
- بحرین میں امریکی ففتھ فلیٹ پر ایرانی حملہ
- اردن کے ایئربیس پر ایران کا امریکی جنگی طیاروں پر حملہ
- ٹرمپ کی مزید حملوں کی دھمکی، ایران جھکے گا نہیں:پزشکیان کا اعلان
- دبئی میں پاکستانی چونسہ آم کی دھوم، ایک ڈبے کی قیمت 50 درہم تک پہنچ گئی
- ایران امریکا کشیدگی سے سونا 11 ہفتوں کی کم ترین سطح پر
- تیل کی قیمت میں بڑا اضافہ
- عورت ہونا جرم ہے؟ مادھوری ڈکشٹ کی نئی فلم نے تہلکہ مچا دیا
- وہ پرانے آئی فونز جن پر بہت جلد واٹس ایپ استعمال کرنا ممکن نہیں ہوگا
- دانتوں کی سفیدی بحال کرنے میں مددگار آسان ٹپس
- ایک اور ملک نے بھارتی آم پر پابندی لگا دی
- ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران پر دوبارہ سخت حملے کرنے کا اعلان کردیا
- مصر کا مردہ فرعون قوم کیلئے اربوں کماتا، ہمارا زندہ فرعون عوام کے اربوں روپے کھا جاتا ہے: محمود اسلم
- سٹوکس اور ایٹکنسن کی غیر موجودگی، روٹ دوسرے ٹیسٹ میں کپتانی کریں گے
- آرمی ہیلی کاپٹر مظفرآباد کے قریب گر کر تباہ، تمام اہلکار شہیدہو گئے: آئی ایس پی آر
- بحرین نےاپنے شہری علاقوں پر ایرانی مزائل حملہ ناکام بنا دیا