تازہ تر ین

دھرم شالا ٹیسٹ کا آج سے آغاز

دھرم شالا(آئی این پی) بھارت اور آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان چار ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا فیصلہ کن ٹیسٹ آج سے دھرمشالا میں شروع ہو گا، دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز 1-1 سے برابر ہے۔ ینگروز نے سیریز کے ابتدائی ٹیسٹ میچ میں میزبان بھارت کو شکست دے کر سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل کی تھی، کینگروز کے پاس دوسرا ٹیسٹ جیتنے کا بھی بہترین موقع تھا لیکن بدقسمتی سے اسے ناکامی کا سامنا کرنا پڑا اور میزبان ٹیم سیریز 1-1 سے برابر کرنے میں کامیاب رہی، دونوں ٹیموں کے درمیان تیسرا ٹیسٹ ڈرا ہو گیا تھا۔


اہم خبریں





   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain