بارباڈوس(بی این پی) سکندر بخت کہتے ہیں شاداب خان کی بولنگ نے سب کو متاثر کیا ہے۔سابق کپتان محمد یوسف نے کہا ہے کہ حریف ٹیم کمزور ہونے کے باوجود ہمارے سینئر پلیئرز اچھی کارکردگی نہ دکھا سکے۔اسپورٹس جرنلسٹ عالیہ رشید کہتی ہیں کہ پی ایس ایل کی بدولت پاکستان کرکٹ ٹیم کو اچھے پلیئرز ملے ہیں۔
