تازہ تر ین

کوہلی پرآئی پی ایل کھیلنے کےلئے دھرم شالاٹیسٹ سے باہرہونے کاالزام

ممبئی(نیوز ایجنسیاں) آسٹریلیا کے سابق بیٹسمین اور گجرات لائنز کے کوچ بریڈ ہوج کا کہنا ہے کہ ویرات کوہلی انڈین پریمیئرلیگ کھیلنے کیلیے ٹیسٹ سے باہرہوئے۔بریڈ ہوج نے الزام عائد کیاکہ ویرات کوہلی نے آئی پی ایل کھیلنے کیلیے چوتھے ٹیسٹ میں باہر بیٹھنے کا فیصلہ کیا تاکہ ایونٹ شروع ہونے تک ان کا متاثرہ کندھا مکمل ٹھیک ہوجائے۔بریڈ ہوج نے یہ بھی کہا کہ چند روز بعد اگر وہ رائل چیلنجرز بنگلور کی نمائندگی کے لیے فٹ ہوگئے تو یہ کافی عجیب ہوگا۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain