تازہ تر ین

آئی ایم ایف کا پاکستان کی مشروط مدد کا اعلان

پاکستان کی معاشی مشکلات کے پیش نظر آئی ایم ایف نے مشروط طور پر پاکستان کی مدد کرنے کا اعلان کر دیا ہے، تاہم جبکہ اپنے بیان میں کہنا ہے کہ ترقی کی صلاحیت فراہم کریں گے۔آئی ایم ایف کے مشرقی وسطیٰ اور وسطی ایشیاء کے ڈائیریکٹر جہاد آزور کا کہنا تھا کہ ہم پاکستان کی مدد کے لیے تیار ہیں۔تاہم اصلاحات کا پیکج نئے پروگرام کے حجم سے زیادہ اہم ہونا چاہیے۔آئی ایم ایف 2024 کے موسم بہار کے اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو میں اصلاحات کو اہم قرار دے دیا ہے، جبکہ اسے تیز کرنے پر بھی زور دے دیا ہے۔ان کا کہنا تھا کہ اصلاحات کے عمل کو دوگنا کرنا ضروری ہے، جس سے پاکستان کو ترقی کی پوری صلاحیت فراہم کی جا سکے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain