تازہ تر ین

احمد شہزاد رن آو¿ٹ کرنے کی کوشش میں زخمی ہو گئے۔

پورٹ آف سپین(ویب ڈیسک )پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان جاری دوسرے ٹی ٹونٹی میچ میں قومی کھلاڑی احمد شہزاد شدید زخمی ہو گئے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق احمد شہزاد رن آو¿ٹ کرنے کی کوشش میں ویسٹ انڈیز کے کھلاڑی کے ساتھ بری سے طرح سے ٹکرائے اور نیچے گر پڑے۔ ساتھی کھلاڑیوں نے فوری طور پر انھیں مدد فراہم کرنے کی کوشش کی لیکن وہ درد اسے کراہتے رہے۔ صورتحال کو دیکھتے ہوئے فوری طور پر ایمبولینس کو طلب کیا گیا جس کے ذریعے انھیں طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔


اہم خبریں





   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain