تازہ تر ین

سپریم کورٹ سے عمران خان کی تصویر لیک: عدالت میں موبائل فون لے جانے پر پابندی

بانی پی ٹی آئی عمران خان کی تصویرلیک ہونے کے بعد سپریم کورٹ نے کمرہ عدالت میں موبائل فون لے جانے پرپابندی عائد کردی۔

تفصیلات کے مطابق عدالتی عملے نے لا کلرک کوموبائل لے جانے سے روک دیا اور وکلا کوبھی کمرہ عدالت کے باہرموبائل جمع کرانے کی ہدایت کی۔

واضح رہے کہ صحافیوں کے موبائل کمرہ عدالت میں لے جانے پرپہلے ہی پابندی ہے۔


اہم خبریں
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain