Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • بھارت ، فرانس کے درمیان دفاعی اور صنعتی تعاون میں مزید پیش رفت کے اشارے
    • ٹرمپ: ایران کے ساتھ معاہدہ منظور، نئے حملے منسوخ
    • لکھنؤ سے دہلی جانے والے انڈیگو کے طیارے میں بم کی افواہ
    • معیشت پر سخت دباؤ ، پھر بھی میدان میں ڈٹا ہوا ہے ایران، کیا ہے راز؟
    • لاہور میں پنجاب فوڈ اتھارٹی نے مضر صحت تیل کے استعمال پر ٹسکنی کورٹ یارڈ سیل کر دیا
    • برطانیہ مٹی سے بجلی پیدا کرنیوالا آلہ تیار
    • امریکی ایران مذاکرات کے دوران غزہ پر اسرائیلی حملے
    • ہر مز میں امریکی فوج نے ایران کے دوڈرون مار گرائے
    • غربت کا وار: پاکستان، گندم، دودھ اور گوشت کا کم استعمال
    • پینٹاگون میں اچانک وارننگ الارم بج گیا، ملازمین خوفزدہ، جزوی لاک ڈاؤن نافذ
    • پارلیمنٹیرینز کی ترقیاتی اسکیموں کے بجٹ میں کمی کا فیصلہ
    • ایران ڈیل بارے ٹرمپ کا بیان: عالمی مارکیٹ میں خام تیل 4 فیصد سستاہوگیا
    • فٹبال ورلڈکپ: جنوبی کوریا نے چیک ریپبلک کو 1-2 سے دھول چٹادی
    • گوگل ویمنز ٹی 20 ورلڈکپ کے رنگ میں ڈھل گیا، ڈوڈل تبدیل
    • جاپان کے کپتان واٹارو اینڈو چوٹ کے باعث ورلڈ کپ سے باہر
    • ایبولا قرنطینہ کے بعد ڈی آر کانگو ورلڈ کپ کے لیے امریکہ پہنچ گئے
    • اوچ پاور پلانٹ ، بجلی کی فراہمی بند، بلوچستان کے کئی شہر اندھیرے میں ڈوب گئے
    • دہلی ، پانچ منزلہ عمارت میں ہولناک آتشزدگی، 3 افراد جاں بحق
    • فیفا ورلڈ کپ افتتاحی میچ میں ایونٹ کی تاریخ کا منفرد ریکارڈ بن گیا
    • ایرانی سپریم لیڈر معاہدے پر راضی، دستخط کی تقریب یورپ میں ہونے کا امکان: ٹرمپ کا دعویٰ
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    وزن گھٹانے والی معروف ادویات بینائی کھوجانے کا سبب بننے لگیں

    By Khabrain Newsجولائی 5, 2024
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    میساچوسٹس: ایک نئی تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ جو لوگ وزن گھٹانے والی معروف ادویات اوزیمپک یا ویگووی لیتے ہیں ان میں نابینا ہوجانے کی ایک نایاب بیماری کا خطرہ بڑھ جاتا ہے۔

    امریکا میں ماس آئی اینڈ ایئر کے اسپتال کے ڈاکٹروں نے حال ہی میں NAION کے مریضوں کی تعداد میں غیر معمولی اضافہ دیکھا ہے جو کہ ایک آنکھ کی خرابی کی قسم ہے جس کی وجہ سے آنکھ میں اچانک بینائی ختم ہو جاتی ہے۔

    یہ حالت نسبتاً نایاب ہے، عام آبادی کے 100,000 افراد میں سے 10 اس کا تجربہ کر سکتے ہیں۔ لیکن ڈاکٹروں نے ایک ہفتے میں تین کیسز نوٹ کیے اور ان میں سے ہر ایک مریض مذکورہ بالا ادویات میں سے دونوں یا ایک دوائی لے رہا تھا۔

    سرکردہ محقق ڈاکٹر جوزف ریزو نے کہا کہ ان ادویات کا استعمال صنعتی ممالک میں پھیل چکا ہے۔ اگرچہ ان دواؤں نے کئی پہلوؤں سے بہت اہم فوائد فراہم کیے ہیں لیکن مستقبل میں مریض اور معالج کے درمیان ہونے والی بات چیت میں اس دوا کیوجہ سے NAION کے ممکنہ خطرے کو بھی شامل بحث کیا جانا چاہیے۔

    انہوں نے مزید کہا کہ تحقیق کے نتائج کو اہم لیکن نامکمل کے طور پر دیکھا جانا چاہئے کیونکہ مستقبل میں مزید مطالعے کی ضرورت ہے تاکہ مزید وضاحت ہوسکے اور متنوع آبادی کو لے کر تحقیق کی جائے۔

    Khabrain News

    Keep Reading

    برطانیہ مٹی سے بجلی پیدا کرنیوالا آلہ تیار

    وہ پرانے آئی فونز جن پر بہت جلد واٹس ایپ استعمال کرنا ممکن نہیں ہوگا

    اوپن اے آئی کا چیٹ جی پی ٹی کو ‘سپر ایپ’ بنانے کا فیصلہ

    تازہ ترین

    بھارت ، فرانس کے درمیان دفاعی اور صنعتی تعاون میں مزید پیش رفت کے اشارے

    لکھنؤ سے دہلی جانے والے انڈیگو کے طیارے میں بم کی افواہ

    معیشت پر سخت دباؤ ، پھر بھی میدان میں ڈٹا ہوا ہے ایران، کیا ہے راز؟

    غربت کا وار: پاکستان، گندم، دودھ اور گوشت کا کم استعمال

    پینٹاگون میں اچانک وارننگ الارم بج گیا، ملازمین خوفزدہ، جزوی لاک ڈاؤن نافذ

    Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    • کالم
    • صحت
    • دلچسپ و عجیب
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • بزنس
    • شوبز
    • کھیل
    • انٹر نیشنل
    • پاکستان
    © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.