اسرائیل کو ایران کے قہر سے بچانے کیلئے امریکا سرگرم ہوگیا ہے۔
ایرانی خبر رساں اداروں نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکا نے ایران کو اسرائیل پر حملہ نہ کرنے کیلئے بڑی پیشکش کی ہے۔
حزب اللہ کے پاس ممکنہ نئے خطرناک ہتھیار کی موجودگی کا انکشاف، ’کاکروچ بھی نہیں بچیں گے‘ ایرانی ذرائع ابلاغ ”امروز نیوز“ اور ”ایران اسپیکٹیٹر“ نے خبر دیتے ہوئے لکھا کہ امریکا نے ایران کو آفر کی ہے کہ اگر وہ اسرائیل پر حملہ نہ کرے تو اس پر لگی جوہری پابندیاں ہٹانے کے معاملے میں پیشرفت ہو سکتی ہے۔