Close Menu
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Trending
    • مری: قربانی کیلئے لایا گیا بیل گہری کھائی میں جاگرا، موقع پر ذبح کرنا پڑا
    • قربانی کے گوشت کو زیادہ عرصے تک فریز کرنا کتنا محفوظ ہے؟ ماہرین نے اہم طبی حقائق بتا دیے
    • سوشل میڈیا نوجوانوں کیلئے سگریٹ نوشی جتنا خطرناک قرار!
    • مسلح افواج کے سربراہان کی قوم کو عیدالاضحیٰ کی مبارکباد
    • آسٹریلوی کپتان مچل مارش پاکستان کیخلاف ون ڈے سیریز سے باہر
    • معروف بھارتی اداکار انتقال کرگئے
    • صدر زرداری، وزیراعظم شہباز شریف اور دیگر رہنماؤں نے نماز عید کہاں ادا کی؟
    • گوگل ماہرین کی ’زیرو-ڈے‘ ایکسپلائٹ سے متعلق تشویشناک رپورٹ پیش
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • سنڈے میگزین
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Khabrain Group Pakistan
    Home»اہم خبریں»اسد عمر کی عدالت پیشی پر طبیعت خراب ، اسپتال منتقل
    اہم خبریں

    اسد عمر کی عدالت پیشی پر طبیعت خراب ، اسپتال منتقل

    Khabrain NewsBy Khabrain Newsاگست 6, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

     لاہور: لاہور میں انسداد دہشتگردی عدالت میں پیشی پر اسد عمر کی طبیعت خراب ہوگئی۔اسد عمر کی انسداد دہشت گردی  عدالت میں پیشی  کے دوران طبیعت اچانک خراب  ہوئی تھی۔ اسد عمر کو کمرہ عدالت سے اٹھا کر مرکزی گیٹ پر موجود گاڑی میں منتقل کیا گیا۔ پی ٹی آئی کے رہنما زین قریشی اسد عمر کو لے کر اسپتال روانہ ہوئے۔ اسد عمر کا پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں علاج جاری ہے۔ذرائع کے مطابق  اسد عمر کا بلڈ پریشر کم ہوگیا تھا جبکہ ان کی ای سی جی ٹھیک آئی ہے۔ اسد عمر نے اپنی بیماری سے متعلق ڈاکٹرز سے بات چیت کی۔ پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کے اپوزیشن لیڈر عمر ایوب، ڈپٹی پارلیمانی لیڈر زین قریشی اور محمد احمد چٹھہ ایم این اے اور بلال اعجاز ایم این بھی پی آئی سی میں موجود ہیں۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Khabrain News

    Related Posts

    مری: قربانی کیلئے لایا گیا بیل گہری کھائی میں جاگرا، موقع پر ذبح کرنا پڑا

    مئی 27, 2026

    قربانی کے گوشت کو زیادہ عرصے تک فریز کرنا کتنا محفوظ ہے؟ ماہرین نے اہم طبی حقائق بتا دیے

    مئی 27, 2026

    مسلح افواج کے سربراہان کی قوم کو عیدالاضحیٰ کی مبارکباد

    مئی 27, 2026

    Comments are closed.




    Facebook X (Twitter) Instagram Pinterest
    • کالم
    • صحت
    • دلچسپ و عجیب
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • بزنس
    • شوبز
    • کھیل
    • انٹر نیشنل
    • پاکستان
    © 2026 ThemeSphere. Designed by ThemeSphere.

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.