Close Menu
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Trending
    • مری: قربانی کیلئے لایا گیا بیل گہری کھائی میں جاگرا، موقع پر ذبح کرنا پڑا
    • قربانی کے گوشت کو زیادہ عرصے تک فریز کرنا کتنا محفوظ ہے؟ ماہرین نے اہم طبی حقائق بتا دیے
    • سوشل میڈیا نوجوانوں کیلئے سگریٹ نوشی جتنا خطرناک قرار!
    • مسلح افواج کے سربراہان کی قوم کو عیدالاضحیٰ کی مبارکباد
    • آسٹریلوی کپتان مچل مارش پاکستان کیخلاف ون ڈے سیریز سے باہر
    • معروف بھارتی اداکار انتقال کرگئے
    • صدر زرداری، وزیراعظم شہباز شریف اور دیگر رہنماؤں نے نماز عید کہاں ادا کی؟
    • گوگل ماہرین کی ’زیرو-ڈے‘ ایکسپلائٹ سے متعلق تشویشناک رپورٹ پیش
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • سنڈے میگزین
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Khabrain Group Pakistan
    Home»سائنس و ٹیکنالوجی»اسپین؛ تعمیراتی کام کے دوران 26 ہزار سال قدیم قدموں کے نشانات دریافت
    سائنس و ٹیکنالوجی

    اسپین؛ تعمیراتی کام کے دوران 26 ہزار سال قدیم قدموں کے نشانات دریافت

    Khabrain NewsBy Khabrain Newsستمبر 13, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

     میڈرڈ: اسپین میں ایک بلین یورو کے ہاؤسنگ ڈویلپمنٹ پروجیکٹ نے 26,000 سال پرانے انسانوں اور جانوروں کے قدموں کے نشانات اور پتھروں کے نمونے دریافت کیے ہیں جس کے بعد اسے ثقافتی اثاثہ قرار دیا گیا ہے۔

    26 ہزار سال پرانے قدموں کے نشانات دریافت ہونے کے بعد تعمیراتی کام روک دیا گیا ہے۔

    ماہرین آثار قدیمہ نے اس غیر متوقع دریافت پر ماضی بعید کے مزید آثار تلاش کرتے ہوئے اس جگہ کی کھدائی شروع کردی ہے جس میں تیس افراد کی ایک ٹیم، جن میں ماہرین ارضیات، تکنیکی ماہرین، ماہرین حیاتیات، اور بحالی کار شامل ہیں۔

    پروجیکٹ کے محققین میں سے جوآن سانگوینوس نے پریس ریلیز میں بایا کہ ماہرین آثار قدیمہ میڈرڈ سٹی کونسل سے گزارش کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں کہ انہیں مستقبل میں مزید تحقیقات کے لیے اس پلاٹ کو آثار قدیمہ کے ذخیرے کے طور پر چھوڑ دینا چاہیے۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Khabrain News

    Related Posts

    گوگل ماہرین کی ’زیرو-ڈے‘ ایکسپلائٹ سے متعلق تشویشناک رپورٹ پیش

    مئی 27, 2026

    موسم گرما کے دوران اے سی کو کس نمبر پر چلانا چاہیے؟ ماہرین کی رائے جانیں

    مئی 26, 2026

    لیتھیم اخذ کرنے کے لیے نئی ٹیکنالوجی تیار

    مئی 25, 2026

    Comments are closed.




    Facebook X (Twitter) Instagram Pinterest
    • کالم
    • صحت
    • دلچسپ و عجیب
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • بزنس
    • شوبز
    • کھیل
    • انٹر نیشنل
    • پاکستان
    © 2026 ThemeSphere. Designed by ThemeSphere.

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.