Share Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email تحریک انصاف نے ایک مرتبہ پھر سے ملک گیر احتجاج کی کال دے دی۔۔ شیڈول: 11 اکتوبر۔۔ ملتان اور ساہیوال 12 اکتوبر۔۔ گجرانوالہ اور سرگودھا 13 اکتوبر۔۔ ڈیرہ غازی خان ڈویژن 14 اکتوبر۔۔لاہور اور فیصل آباد اسکے بعد اسلام آباد کی کال دی جائیگی۔۔!!!