Close Menu
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Trending
    • مری: قربانی کیلئے لایا گیا بیل گہری کھائی میں جاگرا، موقع پر ذبح کرنا پڑا
    • قربانی کے گوشت کو زیادہ عرصے تک فریز کرنا کتنا محفوظ ہے؟ ماہرین نے اہم طبی حقائق بتا دیے
    • سوشل میڈیا نوجوانوں کیلئے سگریٹ نوشی جتنا خطرناک قرار!
    • مسلح افواج کے سربراہان کی قوم کو عیدالاضحیٰ کی مبارکباد
    • آسٹریلوی کپتان مچل مارش پاکستان کیخلاف ون ڈے سیریز سے باہر
    • معروف بھارتی اداکار انتقال کرگئے
    • صدر زرداری، وزیراعظم شہباز شریف اور دیگر رہنماؤں نے نماز عید کہاں ادا کی؟
    • گوگل ماہرین کی ’زیرو-ڈے‘ ایکسپلائٹ سے متعلق تشویشناک رپورٹ پیش
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • سنڈے میگزین
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Khabrain Group Pakistan
    Home»سائنس و ٹیکنالوجی»کینسر علاج میں جھڑتے بالوں کو روکنے کیلئے جدید ہیلمٹ متعارف
    سائنس و ٹیکنالوجی

    کینسر علاج میں جھڑتے بالوں کو روکنے کیلئے جدید ہیلمٹ متعارف

    Khabrain NewsBy Khabrain Newsاکتوبر 21, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    کینسر کے مریضوں کے لیے علاج کیوجہ سے بالوں کے گرنے کی حالت تکلیف دہ ہوتی ہے۔

    اگرچہ بال عام طور پر علاج ختم ہونے کے چند مہینوں کے اندر دوبارہ بڑھ جاتے ہیں لیکن 2019 کے مطالعے میں  56 فیصد مریضوں نے بالوں کے گرنے کو کیموتھراپی کے بدترین ضمنی اثرات کا تجربہ کیا۔ یہ حالت کچھ لوگوں کو کینسر کے علاج سے یکسر انکار پر بھی مجبور کر سکتی ہے۔

    بالوں کے گرنے کو محدود کرنے کا ایک طریقہ سر پر کولنگ کی ایک تکنیک ہے جس میں مریض کو سر پر مخصوص پوشاک پہننے والی مشین سے منسلک کیا جاتا ہے جو کولنگ مائع متحرک کرتی ہے تاکہ بالوں کی جڑوں میں ادویات والے خون کے بہاؤ کو کم کیا جا سکے۔

    لیکن کھوپڑی کو ٹھنڈا کرنے میں اس کی خرابیاں بھی ہیں۔ ایک یہ کہ مشینیں بڑی اور ایک ہی جگہ پر نصب ہوتی ہیں جس کا مطلب ہے کہ ہر کیمو سیشن سے پہلے، اس کے دوران اور بعد میں مریضوں کے بال گرنے کا علاج کیا جاتا رہے گا۔

    حال ہی میں ہیلمٹ جسے lily کہا جاتا ہے مکمل طور پر پورٹیبل ہے جس سے مریضوں کو علاج ختم ہوتے ہی اسپتال میں رُکنا نہیں پڑتا بلکہ وہاں سے جانے کی اجازت مل جاتی ہے۔ مریضوں کو یہ ہیلمٹ عام طور پر علاج کے فوراً بعد صرف 90 منٹ تک پہننا پڑتا ہے ۔

    یہ ٹھنڈک کے بجائے دباؤ کا استعمال کرتا ہے جس کا مطلب ہے کہ علاج شروع ہونے سے پہلے اسے پری کولنگ پیریڈ کی ضرورت نہیں ہے، یعنی یہ تیزی سے کام کرتا ہے۔

    اس ہیلمٹ کا مقصد ایک اور اہم عنصر کو بھی بہتر بنانا ہے اور وہ ہے سکون جو مریض علاج کے دوران محسوس کرتے ہیں۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Khabrain News

    Related Posts

    گوگل ماہرین کی ’زیرو-ڈے‘ ایکسپلائٹ سے متعلق تشویشناک رپورٹ پیش

    مئی 27, 2026

    موسم گرما کے دوران اے سی کو کس نمبر پر چلانا چاہیے؟ ماہرین کی رائے جانیں

    مئی 26, 2026

    لیتھیم اخذ کرنے کے لیے نئی ٹیکنالوجی تیار

    مئی 25, 2026

    Comments are closed.




    Facebook X (Twitter) Instagram Pinterest
    • کالم
    • صحت
    • دلچسپ و عجیب
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • بزنس
    • شوبز
    • کھیل
    • انٹر نیشنل
    • پاکستان
    © 2026 ThemeSphere. Designed by ThemeSphere.

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.