تازہ تر ین

دیربالا؛ مسافروں سے بھری پک اپ کھائی میں جاگری، 15 افراد زخمی

دیربالا: مسافروں سے بھری پک اپ کھائی میں گرنے سے 15 افراد زخمی ہو گئے۔

ریسکیو 1122 ٹیم کے مطابق دیر بالا میں سورباٹ کے مقام پر مسافروں سے بھری سوزوکی پک اپ کھائی میں جا گری، جس کے نتیجے میں 15 افراد زخمی ہو گئے۔

حادثے میں زخمی ہونے والے مسافروں کو علاج کے لیے ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔


اہم خبریں
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain