Close Menu
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Trending
    • مری: قربانی کیلئے لایا گیا بیل گہری کھائی میں جاگرا، موقع پر ذبح کرنا پڑا
    • قربانی کے گوشت کو زیادہ عرصے تک فریز کرنا کتنا محفوظ ہے؟ ماہرین نے اہم طبی حقائق بتا دیے
    • سوشل میڈیا نوجوانوں کیلئے سگریٹ نوشی جتنا خطرناک قرار!
    • مسلح افواج کے سربراہان کی قوم کو عیدالاضحیٰ کی مبارکباد
    • آسٹریلوی کپتان مچل مارش پاکستان کیخلاف ون ڈے سیریز سے باہر
    • معروف بھارتی اداکار انتقال کرگئے
    • صدر زرداری، وزیراعظم شہباز شریف اور دیگر رہنماؤں نے نماز عید کہاں ادا کی؟
    • گوگل ماہرین کی ’زیرو-ڈے‘ ایکسپلائٹ سے متعلق تشویشناک رپورٹ پیش
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • سنڈے میگزین
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Khabrain Group Pakistan
    Home»پاکستان»پنجاب کا قلعہ فتح اور شریفوں کی سیاست ختم کرنے کا اعلان
    پاکستان

    پنجاب کا قلعہ فتح اور شریفوں کی سیاست ختم کرنے کا اعلان

    Daily KhabrainBy Daily Khabrainاپریل 21, 2017کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    جھنگ ( ویب ڈیسک ) آصف زرداری نے مشرف کی طرح نواز شریف کو بھی گھر بھیجنے کا دعویٰ کر دیا، پنجاب کا قلعہ فتح اور شریفوں کی سیاست ختم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ سابق صدر اور پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے جھنگ کے علاقے منڈی شاہ جیونہ میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اس بار ہم نے پنجاب فتح کرنا ہے اور شریفوں کو ہرانا ہے۔ سابق صدر نے اعلان کیا کہ ہم نے عوام کیلئے جینا اور عوام کیلئے ہی مرنا ہے، جس طرح مشرف کو گھر بھیجا، نواز شریف کو بھی بھیجیں گے لیکن میاں صاحب گھر نہیں، "کہیں اور” جائیں گے۔ آصف زرداری کا وزیر اعظم کو مخاطب کرکے کہنا تھا کہ آپ روٹیاں توڑنے کے سوائ کچھ نہیں کر سکتے۔ انہوں نے وزیر اعظم کو مشورہ دیا کہ آپ مدینے جائیں یا لانڈھی جیل آئیں، کھانا میں بھجواو¿ں گا۔ سابق صدر نے یہ اعلان بھی کیا کہ ابھی تو پہلا جلسہ ہے، آگے آگے دیکھئے ہوتا ہے کیا۔

    zardari
    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Daily Khabrain

    Related Posts

    مسلح افواج کے سربراہان کی قوم کو عیدالاضحیٰ کی مبارکباد

    مئی 27, 2026

    صدر زرداری، وزیراعظم شہباز شریف اور دیگر رہنماؤں نے نماز عید کہاں ادا کی؟

    مئی 27, 2026

    ملک بھر میں عیدالاضحیٰ آج مذہبی جوش وجذبے سے منائی جا رہی ہے

    مئی 27, 2026

    Comments are closed.




    Facebook X (Twitter) Instagram Pinterest
    • کالم
    • صحت
    • دلچسپ و عجیب
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • بزنس
    • شوبز
    • کھیل
    • انٹر نیشنل
    • پاکستان
    © 2026 ThemeSphere. Designed by ThemeSphere.

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.