Close Menu
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Trending
    • مری: قربانی کیلئے لایا گیا بیل گہری کھائی میں جاگرا، موقع پر ذبح کرنا پڑا
    • قربانی کے گوشت کو زیادہ عرصے تک فریز کرنا کتنا محفوظ ہے؟ ماہرین نے اہم طبی حقائق بتا دیے
    • سوشل میڈیا نوجوانوں کیلئے سگریٹ نوشی جتنا خطرناک قرار!
    • مسلح افواج کے سربراہان کی قوم کو عیدالاضحیٰ کی مبارکباد
    • آسٹریلوی کپتان مچل مارش پاکستان کیخلاف ون ڈے سیریز سے باہر
    • معروف بھارتی اداکار انتقال کرگئے
    • صدر زرداری، وزیراعظم شہباز شریف اور دیگر رہنماؤں نے نماز عید کہاں ادا کی؟
    • گوگل ماہرین کی ’زیرو-ڈے‘ ایکسپلائٹ سے متعلق تشویشناک رپورٹ پیش
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • سنڈے میگزین
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Khabrain Group Pakistan
    Home»سائنس و ٹیکنالوجی»واٹس ایپ کا چینلز فالو کرنے کیلئے نئے فیچر پر کام جاری
    سائنس و ٹیکنالوجی

    واٹس ایپ کا چینلز فالو کرنے کیلئے نئے فیچر پر کام جاری

    Khabrain NewsBy Khabrain Newsاکتوبر 27, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email
    میٹا کے ماتحت پلیٹ فارم واٹس ایپ نے انکشاف کیا ہے کہ وہ ایک ایسا فیچر لانے پر کام کر رہا ہے جو صارفین کو QR  کوڈز کا استعمال کرتے ہوئے چینلز کو دیکھنے اور ان کو فالو کرنے کے قابل بنائے گا۔
    واٹس ایپ ایک نیا سیکشن تیار کر رہا ہے جو چینل کے مالکان کو اپنے چینلز میں QR کوڈ کا اشتراک کرنے کی اجازت دیتا ہے۔ خاص طور پر یہ فیچر روایتی لنکس کو شیئر کرنے کے ایک زیادہ موثر متبادل کے طور پر پیش کیا گیا ہے۔
    ایک QR کوڈ براہ راست اسکرین پر کسی بھی فرد کو اسکین کرانے کے لیے دکھایا جا سکتا ہے بجائے اس کے کہ صارفین کو چینل کا کوئی لنک بھیجنے کی ضرورت ہو۔
    مزید برآں یہ نیا فیچر چینل کے انویٹیشن لنک کو کاپی کرنے اور بھیجنے کی ضرورت کو بھی دور کردیتا ہے۔
    اس فیچر کی مدد سے چینل کے مالکان آسانی سے اپنی ڈیوائس پر دوستوں یا سامعین کو QR کوڈ دکھا سکیں گے۔ یہ اشتراک کے عمل کو زیادہ لائیو اور پرکشش بنانے میں معاون ہوگا۔
    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Khabrain News

    Related Posts

    گوگل ماہرین کی ’زیرو-ڈے‘ ایکسپلائٹ سے متعلق تشویشناک رپورٹ پیش

    مئی 27, 2026

    موسم گرما کے دوران اے سی کو کس نمبر پر چلانا چاہیے؟ ماہرین کی رائے جانیں

    مئی 26, 2026

    لیتھیم اخذ کرنے کے لیے نئی ٹیکنالوجی تیار

    مئی 25, 2026

    Comments are closed.




    Facebook X (Twitter) Instagram Pinterest
    • کالم
    • صحت
    • دلچسپ و عجیب
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • بزنس
    • شوبز
    • کھیل
    • انٹر نیشنل
    • پاکستان
    © 2026 ThemeSphere. Designed by ThemeSphere.

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.