تازہ تر ین

شوہر نے 2بیویوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا ….وجہ انتہائی شرمناک

جیکب آباد (خصوصی رپورٹ) سیاہ کاری کے الزام میں شوہر نے اپنی دوبیویوں کو بیٹے کی مددسے قتل کردیافرار تفصیلات کے مطابق جیکب آبادکے صدر تھانہ کی حدود میں واقع قصبہ کالو خان بھنگرمیں سیاہ کاری کے الزام میں شوہر سکندردستی نے اپنے بیٹے صوبوکی مددسے اپنی دوبیویوں 36سالہ لاوری اور 25سالہ زرینہ کو ٹی ٹی پسٹل کے فائرکرکے قتل کردیا اورفرارہوگئے حدودکی پولیس نے اطلاع پر جائے وقوعہ پہنچ کر لاشیں پوسٹ مارٹم کے لیے سول اسپتال پہنچائیں اس موقع پر ایس ایچ اوصدر ایازپٹھان نے بتایاکہ شوہر اوربیٹے نے عبدالعزیز اور حق نوازبروہی سے سیاہ کاری کے الزام میں بیوی اورماں کو قتل کیاہے تاحال کوئی گرفتاری عمل میں نہیں آئی ہے مقتول کے ورثاءکے پہنچنے پر واقع کامقدمہ درج کیاجائے گا۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain