تازہ تر ین

پاکستانی نوجوان نے انگلیوں پر 1 منٹ میں سب سے زیادہ پش اپس لگا کر عالمی ریکارڈ بنالیا

جنوبی وزیرستان کے نوجوان عرفان محسود نے 80 پونڈ وزن کے ساتھ انگلیوں پر ایک منٹ میں سب سے زیادہ پش آپ لگا کر نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق جنوبی وزیرستان کے عرفان محسود اس سے قبل بھی گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں 120 ریکارڈ درج کراچکی ہیں۔

 منتظمین کا کہنا تھا کہ پاکستان میں بہت زیادہ ٹیلنٹ ہے اور اس کو سامنے لانے ضرورت ہے۔
عرفان  مسعود کے ریکارڈ کو دیکھنے کے لیے عوام بڑی تعداد بھی موجود تھے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain