تازہ تر ین

امریکی فوج میں ساتھی اہلکاروں کیساتھ شرمناک حرکت کرنے کا انکشاف

واشنگٹن(صباح نیوز)امریکی فوج میں ساتھی اہلکاروں کے ساتھ چھیڑ چھاڑ اور جنسی زیادتی کا انکشاف ہوا ہے۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق امریکی محکمہ دفاع پنٹاگون کی جانب سے جاری رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ فوج میں گزشتہ ایک سال کے دوران ساتھی اہلکاروں کے ساتھ تقریبا 14ہزار 9سو جنسی حملے ، جسمانی چھیڑ چھاڑ اور جنسی زیادتی کے واقعات ہوئے ہیں۔خبر ایجنسی کے مطابق ان واقعات کی اطلاع دینے والے زیادہ تر افراد انتقامی کارروائی کا سامنا کررہے ہیں۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain