تازہ تر ین

تھر تھر کانپتی کرینہ کا پہلا بیان میرا سیف ،میرے بچے ۔۔۔

قاتلانہ حملہ میں زخمی ہونے والے سیف علی خان کی بیوی کرینہ کپور کا واقعہ کے بارے میں پہلا بیان سامنے آ گیا ۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اداکارہ کرینہ کا ایکس پر پہلا بیان سامنے آیا ہے ،کرینہ بیان دیتے ہوئے کانپتی ہوئی واضح دکھائی دے رہی ہیں ۔ممبئی کے پوش علاقے میں فلم سٹار سیف علی خان کے اپارٹمنٹ میں نامعلوم شخص گھس گیا اور سیف اور کرینہ کے چار سالہ بیٹے کو یرغمال بنا کر ایک کروڑ کا مطالبہ کرنے لگا ،بچے کو بچاتے ہوئے اس کی آیا زخمی ہوئی ،ملازمہ کے الارم بجانے پر سیف علی اور دیگر ملازم بھی پہنچ گئے ۔ملزم نے تیز دھار چاقو سے وار کیے جس سے سیف علی خان شدید زخمی ہو گئے ،انہیں فوری ہسپتال پہنچایا گیا جہاں ان کی ہنگامی سرجری ہوئی جو کامیاب رہی ۔اداکار کی حالت اب خطرے سے باہر بتائی گئی ہے ۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain