تازہ تر ین

ٍپاکستان میں پہلی مرتبہ حکومتی سطح پر فلمی پالیسی مرتب کی جارہی ہے

کراچی (ویب ڈیسک)گورنر ہاوس میں پہلی فلم براڈکاسٹ پالیسی کے حوالے سے بات کرتے ہوئے وزیر مملکت و اطلاعات مریم اورنگزیب کا کہناتھا کہ پہلی دفعہ فلم سازی اور پروموشن کے لئے حکومتی سطح پر پالیسی مرتب کی جارہی ہے۔گورنر ہاو¿س میں فلم براڈ کاسٹ پالیسی کے حوالے سے دو روزہ ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا۔ افتتاحی سیشن میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے وزیر مملکت برائے اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا کہ وزیر اعظم کی ہدایت پرکراچی لاہور اور اسلام آباد میں فلم براڈ کاسٹنگ پالیسی سے متعلق سیشنز منعقد کیے جارہے ہیں۔ورکشاپ میں شریک فنکار او ہدایتکاروں نے پہلی دفعہ براڈ کاسٹ پالیسی کےقیام کے حوالے سے حکومتی اقدام پرخوشی کا اظہارکیا۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain