تازہ تر ین

چین نے دو کمپنیوں کو مسافر ڈرون ٹیکسی چلانے کا لائسنس دے دیا

چین نے کمرشل فلائنگ ٹیکسی انڈسٹری کی جانب بڑا قدم اُٹھا لیا۔

چینی ریگولیٹرز نے 2 کمپنیوں کو خود مختار مسافر ڈرون چلانے کا لائسنس جاری کر دیا۔

چین نے حالیہ مہینوں میں لو ایلٹیٹیوڈ معیشت کی ترقی کو تیز کرنے کے لیے متعدد اقدامات کیے ہیں۔

ان اقدامات میں ڈیلیوری ڈرون سے لے کر بلِمپس اور فلائنگ کاروں تک کی ٹیکنالوجیز شامل ہیں۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain