تازہ تر ین

”مصباح کی واپسی“

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق دورئہ ویسٹ انڈیز سے وطن واپس لاہور پہنچ گئے۔ مصباح الحق نے لاہور ایئرپورٹ پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز کا آخری میچ ہمیشہ یاد رکھوں گا۔ کافی حد تک مطمئن ہوں کہ اچھی سیریز کھیلی۔ کامیابیوں میں پی سی بی‘ ٹیم‘ کوچ اور سلیکٹرز کا اہم کردار ہے۔ کامیابیوں میں اہل خانہ کا بھی بڑا کردار ہے۔ زندگی چلتی رہتی ہے‘ کوئی کام تو کرنا ہی ہوتا ہے۔
مصباح الحق


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain