ممبئی (شوبز ڈیسک) بالی وڈ فلم ”ہاف گرل فرینڈ “ نے 41کروڑ سے زائد کا بزنس کر لیا۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق ارجن کپور اور شردھا کپور کی فلم ”ہاف گرل فرینڈ “ کو کہ 19مئی کو ریلیز ہوئی تھی نے 41.61کروڑ روپے کا بزنس کر لیا ہے۔فلم بھارتی مصنف چیتن بھگت کے ناول سے ماخوذ ہے ۔فلم کے ہدایتکار روہت سوری ہیں ۔