نئی دہلی (خصوصی رپورٹ)بالی وڈ اداکارہ سونم کپور ووگ میگزین کے سرورق کی زینت بن گئیں۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ سونم کپور ووگ میگزین کے نئے شمارے کے سرورق کی زینت بن گئیں جس میں سونم نے جیکٹ پہن رکھی ہے جس پرکڑھائی اور پرندے بنے ہوئے ہیں۔ اداکارہ سونم کپور فلمساز آر بلکی کی فلم پاد مان میں اکشے کمار کے ساتھ نظر آئیں گی۔