برمنگھم (ویب ڈیسک ) چیمپئنز ٹرافی سب سے اہم میچ میں محکمہ موسمیات کی جانب سے کی گئیں باتیں غلط ثابت ہوئیں ۔میچ کے دوران بارش نے رنگ میں بھنگ ڈال دی اور امپائرز نے میچ روک دیا ہے