تازہ تر ین

کھلے گھی اور تیل کو فروخت کرنیوالوں کیلئے بُری خبر

اسلام آباد (خصوصی رپورٹ) پاکستان سٹینڈرڈ اینڈ کوالٹی کنٹرول اتھارٹی اور پاکستان بناسپتی مینوفیکچرز ایسوسی ایشن کا ملک میں کھلے گھی اور تیل کی فروخت پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ جلد نافذ العمل کردیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق ڈائریکٹر جنرل پی ایس کیو سی اے محمد خالد صدیق کی زیرصدارت سٹینڈرڈ اینڈ کوالٹی کنٹرول اتھارٹی اور پاکستان بناسپتی مینوفیکچرز ایسوسی ایشن کا مشترکہ اجلاس ہوا جس میں ملک میں کھلے گھی اور تیل کی فروخت پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کیا گیا‘ جس کیلئے قوانین کا جائزہ شروع کردیا گیا۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain