تازہ تر ین

ایران کا امریکہ کیساتھ تین ارب ڈالرز کے معاہدوں پر دستخط ، اندرونی کہانی سامنے آ گئی

تہران (صباح نیوز) ایران کی فضائی کمپنی آسمان اور امریکی طیارہ ساز ادارے بوئنگ نے تین ارب ڈالرز مالیت کے معاہدوں پر دستخط کر دیئے۔ معاہدوں کے تحت بوئنگ کمپنی ایران کو 30 جیٹ طیارے فراہم کرے گی۔ آسمان ایئر لائن کے سربراہ نے بتایا کہ اس معاہدے کے تحت ایران بوئنگ سے مزید 30 طیارے خریدنے کا حق بھی رکھتا ہے۔ بوئنگ کے مطابق اس ڈیل کے تحت ایران کو پہلا طیارہ سن 2022ءمیں فراہم کیا جائے گا جبکہ دیگر سن 2024ءتک ایران کے حوالے کئے جائیں گے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain