تازہ تر ین

گاﺅں میں 70 سال بعد ”بجلی “آ ہی گئی

لکھنو¿ (خصوصی رپورٹ) دنیا کی بڑی اور تیزی سے ابھرتی ہوئی معیشت کہلانے کے دعویدار بھارت کے کئی دیہات ایسے ہیں جن کا مقدر آج بھی اندھیرے اور پسماندگی ہے۔ ایسے ہی دیہات میں لکھنو¿ کے گاﺅں کی قسمت 70 سال بعد چمک اٹھی اور وہاں بجلی پہنچا دی گئی۔ گلیاں‘ محلے روشن ہوگئے۔ موہن لال گنج کے گاﺅں ماجرا فقیرکھیڑا کی رہائشی معمر خاتون بنانا دیوی کیلئے تو پیر کا روز ہولی دیوالی کی طرح جشن منانے کا دن ہے۔


اہم خبریں





   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain