لاہور (ویب ڈیسک) انضما م الحق نے کہا ہے قومی ٹیم کی کامیابی کے بعد گورے ہم سے پوچھتے ہیں کہ یہ رمضان کون ہے لیکن ہمیں تو پتہ ہے کہ رمضان المبارک کی اہمیت کیا ہے۔سابق لیگ سپنر مشتاق احمد نے فتح کا کریڈٹ سلیکشن کمیٹی کو دیتے ہوئے کہا اتنے بڑے ٹورنامنٹ میں نوجوان کھلاڑیوں کو موقع دینا مشکل فیصلہ تھا لیکن سلیکشن کمیٹی نے یہ ایسا کیا اور آج نتائج سب کے سامنے ہیں۔