تازہ تر ین

ممتاز بھارتی اداکار قادر خان انتقال کر گئے

ممبئی(ویب ڈیسک) ممتاز بھارتی ورسٹائل اداکار قادر خان انتقال کر گئے۔ مرحوم کافی دنوں سے علیل تھے اور زیر علاج تھے۔ قادر ان نے فلمی کیرئیر کا آغاز مزاحیہ اداکار کے طور پر کیا۔ وہ شعلے فیم اداکار امجد خان کے بھائی تھے۔ قادر خان نے سینکڑوں فلموں میں کام کیا۔ وہ ایک ورسٹائل فنکار تھے۔ فلمی کیرئیر میں انہوں نے متعدد قسم کے رول کئے اور ہر کردار میں جان ڈال دی۔ ان کی متعدد فلموں نے سلور اور گولڈن جوبلی کیا۔ مرحوم نے متعدد کامیاب فلمیں بھی پروڈیوس کیں۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain