تازہ تر ین

سنچری مکمل کرنے پرکوہلی نے مجھے خصوصی داددی

لاہور(نیوزایجنسیاں) بھارت کیخلاف تاریخی سینچری بنانے والے فخر پاکستان فخرزمان نے کہاہے کہ جب میں نے سینچری مکمل کی تو کوہلی نے مجھے داد دی۔ فخر زمان کا کہناتھا کہ جب میں نے بھارت کیخلاف میچ میں سینچری بنائی تو ویرات کوہلی نے مجھے تالی بجا کر داد دی۔ اور میری طرف اشارہ کیا کہ آپ نے اچھا کھیل پیش کیا لیکن مجھے امید تھی کہ دھونی ایک سینئر اور اچھے کرکٹر ہیں وہ بھی داد دیں گے لیکن انہوں نے کچھ نہیں کہا جبکہ کوہلی نے اپری شیٹ کیا۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain