تازہ تر ین

نوبال پر ٹریفک اشتہار بنائے جانے پر جسپریت بھمرا آگ بگولہ

نئی دہلی(آئی این پی) نوبال پر ٹریفک اشتہار بنائے جانے پر جسپریت بھمرا بھڑک اٹھے ہیں۔ بمراہ کا کہنا تھا کہ اپنے ملک کیلئے خدمات انجام دینے پر یوں صلہ دیا جاتا ہے۔ ٹوئٹر پرجاری پیغام میں بمراہ نے اس معاملے پر شدید ناراضگی کا اظہار کیا۔ بمراہ کا کہنا ہے کہ اپنے ملک کیلئے خدمات انجام دینے پر یوں صلہ دیا جاتا ہے۔ واضح رہے کہ بمراہ نے چیمپئنز ٹرافی فائنل میں فخر زمان کو ابتداء میں ہی آﺅٹ کر لیا تھا تاہم ان کی بال نو قرار پائی تھی۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain