Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • لاہور ہائیکورٹ ، رحیم یار خان شوگر ملز کی اپیل پرس ماعت سے معذرت کیس چیف جسٹس کو ارسال
    • اسلام آباد:نائب وزیراعظم اسحاق ڈار سے ترکمانستان کے وزیر خارجہ راشد مردوف ملاقات کر رہے ہیں۔
    • سدرن پنجاب سمیت ملک میں 12 نئے صوبوں کی مجوزہ فہرست سامنے آ گئی
    • پاکستان کا ترکمانستان کی وزارت خارجہ کے مابین 5 سالہ تعاون کا معاہدہ مزاکرات سفارتکاری پائیدار امن کا واحد راستہ اسحاق ڈار
    • راولپنڈی: فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچیملا قات کر رہے ہیں۔
    • ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کیلئے50 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دیدی
    • ٹرمپ پر ڈرٹی بم سے حملے کا منصوبہ کیمیائی ہتھیار بھی استعمال کیے جا سکتے امریکی انٹیلی جنس کا دعوی تہران کی تردید
    • سندھ کی زور زبردستی تقسیم پر خون بہے گا سیاسی قیدیوں کو رہا کرنا ہو گا نظام تباہ ہوا نہیں کی گیا بلاول بھٹو
    • اسلام آباد:وزیراعظم محمد شہبازشریف بندرگاہوں کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
    • کاروباری برادری کے مسائل حل کیلئے جامع حکمت عملی اپنائیں وزیراعظم
    • ہری پور کو خیبر پختونخوا سے الگ کرکے اسلام آباد میں شامل کر نے کی اطلاعات ہیں: ایمل ولی
    • پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو کراچی پریس کلب میں میٹ دی پریس سے خطاب کر رہے ہیں۔
    • پاکستان کے عاطف بٹ نے تھائی لینڈ میں ٹیکن 8 چمپئن شپ جیت لی
    • مسجد آیا صوفیا کے نیچے 1600برس قدیم پراسرار سرنگیں دریافت
    • سونے کی قیمت میں استحکام فی تولہ 4 لاکھ 13 ہزار 800 روپے برقرار
    • لاہور ہائیکورٹ :74لاکھ روپے کی یکطرفہ ڈگری کالعدم ‘ درخواست گزار کا حق دفاع بحال
    • راولپنڈی،ٹریفک حادثے میں بچ جانیوالا شہری نالہ لئی میں گر کر جاں بحق
    • زیورات کی برآمدات کے لیے فکسڈ ڈالر ریٹس مقرر کرنے کی تجویز
    • سانحہ گل پلازہ کیس،ملزم امین کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری
    • گورنر سندھ سے امیر جماعت اسلامی کراچی کی ملاقات، شہر کے مسائل پر تبادلہ خیال
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    سدرن پنجاب سمیت ملک میں 12 نئے صوبوں کی مجوزہ فہرست سامنے آ گئی

    By Khabrain Newsنومبر 18, 2026
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    ہاڑی(بیورورپورٹ) ملک میں انتظامی بہتری کے لیے 12 نئے مجوزہ صوبوں کی فہرست سامنے آ گئی۔ جس کے تحت ملک بھر میں کل 12 مجوزہ صوبوں کی تشکیل کا تخمینہ اور آبادیاتی تفصیلات پیش کی گئی ہیں۔ 2023 کی مردم شماری کے مطابق ان مجوزہ صوبوں کی تقسیم درج ذیل ہے۔ پنجاب کے 4 مجوزہ صوبے ہوں گے۔ ناردرن پنجاب جس کی آبادی 2 کروڑ 60 لاکھ 46 ہزار 362 نفوس پر مشتمل ہے اس کا مجوزہ دارالحکومت راولپنڈی کو مقرر کیا گیا ہے جب کہ اس میں اٹک، چکوال، جہلم، راولپنڈی، گجرات، منڈی بہاؤالدین، بھکر، خوشاب، میانوالی اور سرگودھا کے اضلاع شامل ہیں۔ دوسرے صوبے کا مجوزہ نام نارتھ ایسٹرن پنجاب ہوگا۔ اس خطے کی آبادی 3 کروڑ 65 لاکھ 2 ہزار 717 نفوس پر مشتمل ہے اور دارالحکومت لاہور تجویز کیا گیا ہے، جس میں گوجرانوالہ، حافظ آباد، نارووال، سیالکوٹ، قصور، ننکانہ صاحب، شیخوپورہ اور لاہور شامل ہیں۔ تیسرے صوبے کا مجوزہ نام سنٹرل پنجاب ہوگا۔ جس کی آبادی 2 کروڑ 47 لاکھ 61 ہزار 997 ہے اور دارالحکومت فیصل آباد ہے، جس کے تحت فیصل آباد، چینیوٹ، جھنگ، ٹوبہ ٹیک سنگھ، اوکاڑہ، پاکپتن اور ساہیوال کے اضلاع آتے ہیں۔ چوتھے مجوزہ صوبے کا نام سدرن پنجاب ہوگا ، اس خطے کی آبادی سب سے زیادہ یعنی 4 کروڑ 37 لاکھ 7 ہزار 576 ہے اور ملتان کو اس کا دارالحکومت بنایا گیا ہے۔ اس میں خانیوال، لودھراں، ملتان، وہاڑی، ڈیرہ غازی خان، لعلیاں (لیاقت پور)، مظفرگڑھ، راجن پور، بہاولنگر، بہاولپور اور رحیم یار خان کے اضلاع شامل ہیں۔سندھ کے مجوزہ صوبے 3 ہوں گے ۔ کوئسٹل سندھ (ساحلی سندھ) آبادی 24,252,445 اور دارالحکومت کراچی ہے، جس میں کراچی کے تمام اضلاع (وسطی، مغربی، کیماڑی، شرقی، جنوبی، کورنگی، ملیر) کے ساتھ بدین، سجاول اور ٹھٹھہ شامل ہیں۔سنٹرل سندھ کی آبادی 18,339,955 ہے، حیدرآباد کو دارالحکومت تجویز کیا گیا ہے۔ اس میں دادو، حیدرآباد، جامشورو، مٹیاری، ٹنڈو الہ یار، ٹنڈو محمد خان، میرپور خاص، تھرپارکر، عمرکوٹ، نوشہرو فیروز، سانگھڑ اور شہید بینظیر آباد شامل ہیں۔ناردرن سندھ کی آبادی 13,103,747 ہے اور سکھر اس کا دارالحکومت ہوگا، جس میں گھوٹکی، خیرپور، سکھر، جیکب آباد، قمبر شہداد کوٹ، کشمیر (کشمور)، لاڑکانہ اور شکارپور کے اضلاع شامل ہیں۔ خیبر پختونخوا (کے پی) کے مجوزہ صوبے 2 ہوں گے ۔ پہلے کا ناردرن کے پی ہوگا۔ اس خطے کی آبادی 30,822,804 ہے، جس کا دارالحکومت پشاور رکھا گیا ہے۔ اس میں ایبٹ آباد، بٹگرام، ہری پور، کوہستان کے اضلاع، مانسہرہ، تورغر، بونیر، چترال، مالاکنڈ، شانگلہ، سوات، مردان، صوابی، چارسدہ، خیبر، مہمند اور نوشہرہ شامل ہیں۔ دوسرے کا نام سدرن کے پی ہوگاجس کی آبادی 10,033,293 ہے اور ڈیرہ اسماعیل خان کو دارالحکومت تجویز کیا گیا ہے، جس میں ہنگو، کرک، کوہاٹ، کرم، اورکزئی، بنوں، لکی مروت، شمالی وزیرستان، ڈیرہ اسماعیل خان اور جنوبی وزیرستان و ٹانک شامل ہیں۔ بلوچستان کے مجوزہ صوبے2 ہوں گے ۔ ویسٹرن بلوچستان کی آبادی 9,896,054 ہے، کوئٹہ کو دارالحکومت بنایا گیا ہے۔ اس میں چمن، قلعہ عبداللہ، پشین، کوئٹہ، چاغی، خاران، نوشکی، واشک، آوران، قلات، خضدار، لسبیلہ، مستونگ، سوراب، گوادر، کیچ اور پنجگور کے اضلاع شامل ہیں۔ایسٹرن بلوچستان: آبادی 4,998,348 ہے اور ڈیرہ مراد جمالی کو اس کا دارالحکومت تجویز کیا گیا ہے۔ اس میں جعفرآباد، جھل مگسی، کچھی، نصیر آباد، صحبت پور، ڈیرہ بگٹی، ہرنائی، کوہلو، سبی، زیارت، بارکھان، دکان (دکی)، لورالائی، موسیٰ خیل، شیرانی اور ڑوب کے اضلاع شامل ہیں۔ فیڈرل کیپٹل (اسلام آباد)، وفاقی دارالحکومت (ICT) کی آبادی 2,363,863 ریکارڈ کی گئی ہے۔ماہرین کا ماننا ہے کہ انتظامی ڈھانچے کو بہتر بنانے اور عوام تک سہولیات کی فراہمی کو آسان بنانے کے لیے اس طرح کی تجاویز پر سنجیدہ غور و فکر کی ضرورت ہے۔
    فہرست

     

    Khabrain News

      Keep Reading

      لاہور ہائیکورٹ ، رحیم یار خان شوگر ملز کی اپیل پرس ماعت سے معذرت کیس چیف جسٹس کو ارسال

      اسلام آباد:نائب وزیراعظم اسحاق ڈار سے ترکمانستان کے وزیر خارجہ راشد مردوف ملاقات کر رہے ہیں۔

      پاکستان کا ترکمانستان کی وزارت خارجہ کے مابین 5 سالہ تعاون کا معاہدہ مزاکرات سفارتکاری پائیدار امن کا واحد راستہ اسحاق ڈار

      تازہ ترین

      نائن الیون کے بعد امریکی فضائی آپریشن کو سب سے بڑا دھچکا سے زائد پروازیں معطل

      سعودیہ جانیوالے مسافروں کیلئے لازمی ویکسی نیشن کی مدت میں ایک ماہ کی توسیع

      پانی ہماری ریڈلائن، روکنے کی کوئی بھی کوشش جنگی اقدام تصور ہوگی: وزیراعظم شہباز شریف

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.