Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • سائبیریا میں فوجی طیارہ گر کر تباہ، 17 افراد ہلاک
    • وزیراطلاعات و ثقافت پنجاب عظمیٰ بخاری پنجاب اسمبلی میں ڈرامیٹک اینڈ تھیٹریکل پرفارمنسز ایکٹ 2026 ء کے حوالے سے اظہار خیال کر رہی ہیں۔
    • دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام ساہیوال سے مبینہ بھارتی ایجنٹ گرفتار
    • نیتن یاہو کے اقتدار کا سورج غروب؛ پارلیمان کی اہم کرسی بھی ہاتھ سے گئی
    • اسحق ڈار کی چینی کی قیمتوں کو مستحکم رکھنے کیلئے ضروری اقدامات کی ہدایت
    • مالی سال کے پہلے 4 ماہ میں پاکستان کو 5 ارب 90 کروڑ ڈالر کے غیرملکی قرضے موصول
    • پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا چارٹ
    • سعودی کابینہ نے خلیجی ممالک کےہنگامی صحت منصوبے کی منظوری دیدی
    • پٹرول مزید 3روپے ڈیزل 3 روپے سستا
    • لاہور:وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف خصوصی اجلاس کی صدارت کررہی ہیں۔
    • مریم نواز کا پنجاب میں تنازعات حل کیلئے پنچایت نظام متعارف کرانیکا فیصلہ
    • پنجاب اسمبلی نے ڈرامیٹک اینڈ تھیٹریکل پرفارمنسز ایکٹ 2026 منظور کرلیا
    • حکومت اور جماعت اسلامی کے درمیان پٹرولیم لیوی پر مذاکرات کا آخری دور آج ہوگا
    • کراچی:ملکی تاریخ کا سب سے بڑا جہاز 15 ہزار میٹرک ٹن ایل پی جی لیکرپورٹ قاسم پرلنگرانداز ہورہاہے۔
    • پاکستان’ چین کا سکیورٹی تعاون، قانون نافذ کرنیوالے اداروں میں رابطے بڑھانے پر اتفاق
    • ایران کو کویت میں علی السام فوجی اڈے پر حملہ امریکی ڈرون میزائل تنصیبات کو نشانہ بنانے کا دعوی
    • امریکی عہدیدار کے قتل کی سازش کا الزام آصف مرچنٹ کو 330 ماہ قید کی سزا سنا
    • ریڈیو حملہ کیس: تیمور جھگڑا، کامران بنگش اور عرفان سلیم گرفتاری کے بعد جیل منتقل
    • قومی بچت سکیمیں،منافع کی شرح میں ردوبدل
    • ریاض پر حوثیوں کا کروز میزائل حملہ ناکام یمنی فوجی کاروائیوں میں 178 جنگجو کمانڈر ہلاک
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    نیتن یاہو کے اقتدار کا سورج غروب؛ پارلیمان کی اہم کرسی بھی ہاتھ سے گئی

    By Khabrain Newsنومبر 19, 2026
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    تل ابیب(ویب ڈیسک)اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کو انتخابی نتائج کے بعد پارلیمان میں بھی ناکامی کا سامنا کرنا پڑا جہاں ان کے مخالف اتحاد نے اہم عہدہ اپنے نام کرلیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی پارلیمان کنیسٹ نے یاشر جماعت کے رہنما گادی آئزن کوٹ کے اتحادی متان کہانا کو 66 ووٹ دے کر نیا اسپیکر منتخب کرلیا۔ان کے مقابلے میں اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کی حکمراں جماعت لیکوڈ کے امیدوار اوفیر کاٹز کو 52 ووٹ ملے۔ عرب جماعتوں نے اس شکست میں کلیدی کردار ادا کیا۔اس کامیابی کے نتیجے میں نیتن یاہو کی جماعت سے تعلق رکھنے والے امیر اوہانا اسپیکر کے عہدے سے محروم ہوگئے۔ نئے اسپیکر کا انتخاب چھ گھنٹے تک جاری رہنے والی رکاوٹوں اور تاخیری حربوں کے بعد ممکن ہوا۔اسپیکر کا عہدہ پارلیمان میں قانون سازی کے ایجنڈے اور اہم معاملات پر ووٹنگ کے شیڈول میں اثر و رسوخ رکھتا ہے۔ نئے اسپیکر کی کامیابی سے آئزن کوٹ کے اتحاد کو عدالتی اصلاحات سے متعلق قوانین واپس لینے سمیت اپنے ترجیحی اقدامات آگے بڑھانے کا موقع مل سکتا ہے۔یاد رہے کہ گزشتہ ماہ ہونے والے عام انتخابات میں نیتن یاہو کا اتحادی بلاک پارلیمانی اکثریت کھو بیٹھا تھا۔ ان کے حامی اتحاد کو 120 رکنی کنیسٹ میں 53 نشستیں ملیں جبکہ آئزن کوٹ کے اتحاد نے 48 نشستیں حاصل کیں۔اسرائیلی وزیراعظم اور ان کی جماعت کو ان الیکشن میں عبرتناک شکست کی وجہ عرب جماعتیں تھیں جنھوں نے 19 نشستیں حاصل کیں اور حکومت سازی میں فیصلہ کن اہمیت اختیار کرگئی ہیں۔واضح رہے کہ صدر اسحاق ہرزوگ نے نیتن یاہو کے سیاسی حریف گادی آئزن کوٹ کو نئی حکومت بنانے کی دعوت دی ہے تاہم حکومت سازی کے لیے مذاکرات ابھی جاری ہیں۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      سائبیریا میں فوجی طیارہ گر کر تباہ، 17 افراد ہلاک

      وزیراطلاعات و ثقافت پنجاب عظمیٰ بخاری پنجاب اسمبلی میں ڈرامیٹک اینڈ تھیٹریکل پرفارمنسز ایکٹ 2026 ء کے حوالے سے اظہار خیال کر رہی ہیں۔

      دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام ساہیوال سے مبینہ بھارتی ایجنٹ گرفتار

      تازہ ترین

      نائن الیون کے بعد امریکی فضائی آپریشن کو سب سے بڑا دھچکا سے زائد پروازیں معطل

      سعودیہ جانیوالے مسافروں کیلئے لازمی ویکسی نیشن کی مدت میں ایک ماہ کی توسیع

      پانی ہماری ریڈلائن، روکنے کی کوئی بھی کوشش جنگی اقدام تصور ہوگی: وزیراعظم شہباز شریف

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.