ٹھٹھہ صادق آباد (این این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کا 59واں یوم تاسیس30 نومبرکو منایا جائے گا اس دن کے حوالے سے ٹھٹھہ صادق آباد سمیت ملک بھر میں تقریبات کا اہتمام کیا جائے گا جس سے پیپلز پارٹی کے مرکزی، صوبائی اور مقامی قائدین خطاب کرتے ہوئے پارٹی کی تاریخ اور قربانیوں پر روشنی ڈالیں گے۔ پاکستان پیپلز پارٹی ملک کی ایک بڑی سیاسی جماعت ہے جس کا قیام 30 نومبر 1967ء کو عمل میں لایا گیا اس جماعت کے بانی ذوالفقار علی بھٹو ملک کے وزیر خارجہ اور وزیراعظم رہے ہیں۔ 1970ء کے انتخابات میں پیپلز پارٹی ملک کی دوسری بڑی جماعت کے طور پر ابھر کر سامنے آئی۔ پاکستان پیپلز پارٹی اب تک چار مرتبہ اقتدار میں آئی ذوالفقار علی بھٹو اس ملک کے وزیراعظم بنے جبکہ ان کی دختر محترمہ بینظیر بھٹو شہید کو بھی پاکستان اور عالم اسلام کی پہلی خاتون وزیراعظم ہونے کا شرف حاصل رہا ہے۔ اس وقت پیپلز پارٹی کی باگ ڈور چیئرمین بلاول بھٹو اور آصف علی زرداری کے ہاتھ میں ہے۔
بریکنگ نیوز
- چین نے دنیا کی تیز ترین مقناطیسی ٹرین کا کامیاب تجربہ مکمل کر لیا
- لندن:پاکستان کے برطانیہ میں ہائی کمشنر ٹیپو عثمان کنگ چارلس سوم کو سفارتی کاغذات پیش کررہے ہیں۔
- پاکستان پیپلز پارٹی کا59واں یوم تاسیس30نومبرکو منایا جائے گا
- ریاست مخالف مواد کی تشہیر کا مقدمہ، اقرار الحسن پر فردِ جرم عائد
- مصر،ماہرین آثارِ قدیمہ نے 4ہزار سال پرانا شاہی طبیب کا مقبرہ دریافت کر لیا
- سونے کی قیمت میں 15 ہزار 400 روپے تولہ کی بڑی کمی
- برائلر گوشت کی قیمت مستحکم فارمی انڈے 296 روپے درجن ہو گئے
- سی پی او ڈاکٹر سردار غیاث گل پولیس لائنز ہیڈ کوارٹرز میں کھلی کچہری کے دوران شہریوں کے مسائل سن کر احکامات جاری کرتے ہوئے ۔
- حلقہ این اے 77گوجرانولہ ضمنی انتخاب میں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی ، الیکشن کمیشن کا عطا تارڑ کیخلاف کیس کا فیصلہ محفوظ
- ڈی ایس پی ٹریفک ہیڈ کوارٹرز محمد کلیم اختر کی سرکاری گاڑیوں کی انسپکشن
- نسٹ یونیورسٹی کی طالبات کے وفد کی ظفر بختاوری سے ملاقات
- مخدوم امین فہیم مرحوم کی گیارہویں برسی (آج) منائی جائے گی
- کیف پر روسی بیلسٹک میزائلوں کے شدید حملے،3 افراد ہلاک
- یوفون اور ٹیلی نار پاکستان کی Xiaomi کیساتھ شراکت داری قائم
- معروف کالم نگار مجید اصغر کی تصانیف کی تقریب رونمائی میں ماہر تعلیم پروفیسر فتح محمد ملک خطاب کر رہے ہیں ۔
- جنوب مشرقی غزہ میں اسرائیلی ڈرون حملہ، ایک فلسطینی شہید
- بلاول بھٹوینگ اور جذباتی ہیں، صدر اور وزیراعظم بات چیت سے چیزوں کو آگے بڑھانا چاہتے ہیں: طلال چودھری
- آوارہ کتے کے کاٹنے سے اسلامی یونیورسٹی کا طالب علم جاں بحق
- غیر ملکی تارکین وطن کی موجودگی اور رہائش کی جانچ پڑتال
- اسلام آباد پولیس کی ایس ڈبلیو اے ٹی فورس کے لیے 20 نئی گاڑیاں فراہم
