Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • ڈی ایس پی ٹریفک ہیڈ کوارٹرز محمد کلیم اختر کی سرکاری گاڑیوں کی انسپکشن
    • نسٹ یونیورسٹی کی طالبات کے وفد کی ظفر بختاوری سے ملاقات
    • مخدوم امین فہیم مرحوم کی گیارہویں برسی (آج) منائی جائے گی
    • کیف پر روسی بیلسٹک میزائلوں کے شدید حملے،3 افراد ہلاک
    • یوفون اور ٹیلی نار پاکستان کی Xiaomi کیساتھ شراکت داری قائم
    • معروف کالم نگار مجید اصغر کی تصانیف کی تقریب رونمائی میں ماہر تعلیم پروفیسر فتح محمد ملک خطاب کر رہے ہیں ۔
    • جنوب مشرقی غزہ میں اسرائیلی ڈرون حملہ، ایک فلسطینی شہید
    • بلاول بھٹوینگ اور جذباتی ہیں، صدر اور وزیراعظم بات چیت سے چیزوں کو آگے بڑھانا چاہتے ہیں: طلال چودھری
    • آوارہ کتے کے کاٹنے سے اسلامی یونیورسٹی کا طالب علم جاں بحق
    • غیر ملکی تارکین وطن کی موجودگی اور رہائش کی جانچ پڑتال
    • اسلام آباد پولیس کی ایس ڈبلیو اے ٹی فورس کے لیے 20 نئی گاڑیاں فراہم
    • راولپنڈی پولیس کی منشیات کے خلاف کارروائیاں، 3 منشیات سپلائر گرفتار
    • مقامی قیمتی پتھروں کی استعداد سے استفادہ کے موضوع پر ورکشاپ اختتام پذیر
    • سابق وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز سے چیئرمین وزیراعظم یوتھ پروگرام رانا مشہود احمد ملاقات کر رہے ہیں۔
    • وفاقی وزیر مواصلات عبد العلیم خان بینکاک میں منعقدہ اقوام متحدہ کی ایسکیپ وزارتی ٹرانسپورٹ کانفرنس سے ریکارڈ شدہ ویڈیو پیغام کے زریعے خطاب کر رہے ہیں ۔
    • ESCAPوزارتی ٹرانسپورٹ کانفرنس میں تجارتی راہداریوںپر زور
    • شوہر نے اپنی والدہ سے مل کر مبینہ طور پر اہلیہ کو تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے اس کے بال کاٹ دئیے
    • عرصہ دراز سے لاپتہ تین خواتین کو بازیاب کرا لیا گیا
    • گوجرخان کے میونسپل ملازم کی تنزلی کا معاملہ ہائی کورٹ پہنچ گیا
    • مری ٹریفک پولیس کے فرض شناس اہلکار نے چوری شدہ سوزوکی پک اپ پکڑ لی
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    نسٹ یونیورسٹی کی طالبات کے وفد کی ظفر بختاوری سے ملاقات

    By Khabrain Newsنومبر 21, 2026
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    اسلام اباد (پ ر ) نسٹ یونیورسٹی کی طالبات کے ایک وفد نے ڈی واٹسن گروپ کے چیئرمین ظفر بختاوری سے ملاقات کی اور انہیں اپنے فلاحی منصوبے سے آگاہ کیا۔ طالبات نے بتایا کہ وہ اپنی مدد آپ کے تحت فنڈ ریزنگ کر رہی ہیں تاکہ غریب اور مستحق خواتین کو مفت ادویات فراہم کی جا سکیں۔ اس سلسلے میں انہوں نے ڈی واٹسن گروپ سے درخواست کی کہ ان کے ساتھ ایک معاہدہ کیا جائے، جس کے تحت ان کی جانب سے ریفر کیے جانے والے مریضوں کو میڈیکل اسٹورز سے نسخے کے مطابق ادویات فراہم کی جائیں، جن کی ادائیگی طالبات خود کریں گی۔اس موقع پر ظفر بختاوری نے طالبات کے جذب خدمت کو سراہتے ہوئے کہا کہ نوجوانوں کا دکھی انسانیت کی خدمت کے لیے آگے آنا انتہائی خوش آئند ہے۔ مستحق اور نادار خواتین کو علاج معالجے کی سہولت فراہم کرنا ایک عظیم انسانی خدمت ہے۔ انہوں نے کہا کہ معاشرے کے صاحبِ ثروت افراد اور اداروں کو بھی ایسے فلاحی اقدامات میں اپنا کردار ادا کرنا چاہیے۔ ڈی واٹسن گروپ انسانیت کی خدمت کے اس جذبے کی قدر کرتا ہے اور طالبات کے ساتھ بھرپور تعاون کرے گا۔ انہوں نے طالبات کی درخواست منظور کرتے ہوئے ان کے ساتھ تعاون کے معاہدے پر آمادگی ظاہر کی۔

     

    Khabrain News

      Keep Reading

      ڈی ایس پی ٹریفک ہیڈ کوارٹرز محمد کلیم اختر کی سرکاری گاڑیوں کی انسپکشن

      مخدوم امین فہیم مرحوم کی گیارہویں برسی (آج) منائی جائے گی

      کیف پر روسی بیلسٹک میزائلوں کے شدید حملے،3 افراد ہلاک

      تازہ ترین

      نائن الیون کے بعد امریکی فضائی آپریشن کو سب سے بڑا دھچکا سے زائد پروازیں معطل

      سعودیہ جانیوالے مسافروں کیلئے لازمی ویکسی نیشن کی مدت میں ایک ماہ کی توسیع

      پانی ہماری ریڈلائن، روکنے کی کوئی بھی کوشش جنگی اقدام تصور ہوگی: وزیراعظم شہباز شریف

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.