Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • سی پی او ڈاکٹر سردار غیاث گل پولیس لائنز ہیڈ کوارٹرز میں کھلی کچہری کے دوران شہریوں کے مسائل سن کر احکامات جاری کرتے ہوئے ۔
    • حلقہ این اے 77گوجرانولہ ضمنی انتخاب میں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی ، الیکشن کمیشن کا عطا تارڑ کیخلاف کیس کا فیصلہ محفوظ
    • ڈی ایس پی ٹریفک ہیڈ کوارٹرز محمد کلیم اختر کی سرکاری گاڑیوں کی انسپکشن
    • نسٹ یونیورسٹی کی طالبات کے وفد کی ظفر بختاوری سے ملاقات
    • مخدوم امین فہیم مرحوم کی گیارہویں برسی (آج) منائی جائے گی
    • کیف پر روسی بیلسٹک میزائلوں کے شدید حملے،3 افراد ہلاک
    • یوفون اور ٹیلی نار پاکستان کی Xiaomi کیساتھ شراکت داری قائم
    • معروف کالم نگار مجید اصغر کی تصانیف کی تقریب رونمائی میں ماہر تعلیم پروفیسر فتح محمد ملک خطاب کر رہے ہیں ۔
    • جنوب مشرقی غزہ میں اسرائیلی ڈرون حملہ، ایک فلسطینی شہید
    • بلاول بھٹوینگ اور جذباتی ہیں، صدر اور وزیراعظم بات چیت سے چیزوں کو آگے بڑھانا چاہتے ہیں: طلال چودھری
    • آوارہ کتے کے کاٹنے سے اسلامی یونیورسٹی کا طالب علم جاں بحق
    • غیر ملکی تارکین وطن کی موجودگی اور رہائش کی جانچ پڑتال
    • اسلام آباد پولیس کی ایس ڈبلیو اے ٹی فورس کے لیے 20 نئی گاڑیاں فراہم
    • راولپنڈی پولیس کی منشیات کے خلاف کارروائیاں، 3 منشیات سپلائر گرفتار
    • مقامی قیمتی پتھروں کی استعداد سے استفادہ کے موضوع پر ورکشاپ اختتام پذیر
    • سابق وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز سے چیئرمین وزیراعظم یوتھ پروگرام رانا مشہود احمد ملاقات کر رہے ہیں۔
    • وفاقی وزیر مواصلات عبد العلیم خان بینکاک میں منعقدہ اقوام متحدہ کی ایسکیپ وزارتی ٹرانسپورٹ کانفرنس سے ریکارڈ شدہ ویڈیو پیغام کے زریعے خطاب کر رہے ہیں ۔
    • ESCAPوزارتی ٹرانسپورٹ کانفرنس میں تجارتی راہداریوںپر زور
    • شوہر نے اپنی والدہ سے مل کر مبینہ طور پر اہلیہ کو تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے اس کے بال کاٹ دئیے
    • عرصہ دراز سے لاپتہ تین خواتین کو بازیاب کرا لیا گیا
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    حلقہ این اے 77گوجرانولہ ضمنی انتخاب میں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی ، الیکشن کمیشن کا عطا تارڑ کیخلاف کیس کا فیصلہ محفوظ

    By Khabrain Newsنومبر 21, 2026
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    ا سلام آباد (این این آئی)الیکشن کمیشن پاکستان نے حلقہ این اے 77گوجرانوالہ میں ضمنی انتخابب کے دوران ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ کے خلاف کیس کا فیصلہ محفوظ کرلیا۔ چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے جمعہ کو کیس کی سماعت کی۔ وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ الیکشن کمیشن کے سامنے پیش ہوئے۔ وزیر اطلاعات کے وکیل سجیل سواتی نے دوران سماعت کہا کہ ہم الیکشن کمیشن کی بہت عزت کرتے ہیں، عطا اللہ تارڑ کے دورے کا مقصد ذاتی تھا، الیکشن مہم نہیں،وہ ذاتی وکیل کی دعوت پر گئے تھے، عطا اللہ تارڑ ایک ذمہ دار پارلیمنٹیرین ہیں، کوئی ایسا کام نہیں کر سکتے جو ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی ہو، اس کے باوجود ہم کمیشن کے سامنے خود کو پیش کرتے ہیں۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      سی پی او ڈاکٹر سردار غیاث گل پولیس لائنز ہیڈ کوارٹرز میں کھلی کچہری کے دوران شہریوں کے مسائل سن کر احکامات جاری کرتے ہوئے ۔

      ڈی ایس پی ٹریفک ہیڈ کوارٹرز محمد کلیم اختر کی سرکاری گاڑیوں کی انسپکشن

      نسٹ یونیورسٹی کی طالبات کے وفد کی ظفر بختاوری سے ملاقات

      تازہ ترین

      نائن الیون کے بعد امریکی فضائی آپریشن کو سب سے بڑا دھچکا سے زائد پروازیں معطل

      سعودیہ جانیوالے مسافروں کیلئے لازمی ویکسی نیشن کی مدت میں ایک ماہ کی توسیع

      پانی ہماری ریڈلائن، روکنے کی کوئی بھی کوشش جنگی اقدام تصور ہوگی: وزیراعظم شہباز شریف

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.