تازہ تر ین

عید کے موقعہ پرتھیٹرز مالکان نے3کروڑ سے زائد کی کمائی کرلی

لاہور/گوجرانوالہ/فےصل آباد(شوبز ڈیسک)عےد کے موقعہ پرتھےٹرز مالکان نے3کروڑ سے زائد کی کمائی کرلی جبکہ لاہور مےں اداکار نسےم وکی اور مہک نور کے ڈرامہ نے 40لاکھ سے زائد کما کر نےا رےکارڈ قائم کردےا ۔ لاہور سمےت پنجاب بھر مےں عےد کے موقعہ پر اےک درجن سے زائد ڈرامے پےش کےے گئے جن مےںعےد کے دنوں مےں تما ثےل مےں ڈرامہ ”باہو بلی “ادکار نسےم وکی ‘قےصرپےا ‘ادکارہ مہک نور‘ثوبےہ خان ‘نگار چوہدری‘ الحمراءقذافی مےں ڈرامہ”منی بدنام ہوئی“مےں اداکارہ نداملک ‘چاہت چوہدری‘رائمہ خان سمےت دےگرنے پر فارم کےا جبکہ باری مےں ”عےد تےر ے نام “مےں فر ح چوہدری ‘ارےنا اےرانی‘شالےمار تھےڑ“لولی عےد “نر گس ‘آفر ےن پری ‘سارہ خان ‘ادکارہ نواز انجم ‘سرفرازوکی ‘محفل مےں ” محبتاں سچےاں “ندا چوہدری ‘سنہری خان ‘الفلاح تھےٹر مےں ”گھوڑی چڑ جا “ادکارہ خوشبو ‘ظفری خان ‘سردار کمال ‘ساجن عباس ‘طارق ٹےڈ ی نے پرفارم کیا۔ پنجاب تھےڑ گوجرنوالہ مےں ”کڑےا ں سےاسی منڈے مراثی“مےں ادکارہ ماہ نور ‘فائزہ خان ‘خوبصورت کےف ‘شوکت رنگےل‘منروا تھےڑ مےں اداکارہ صائمہ خان ودےگرجبکہ الحمراءہال ٹو ”کنگن“ڈرامہ مےں ادکارہ ہما علی ‘غزل راجہ ’تعےبر برال‘گوشی خان سمےت دےگر نے پرفارمنس دی جبکہ ذرائع کا کہنا ہے کہ عےد کے موقعہ پرتھےٹرز مالکان نے3کروڑ سے زائد کی کمائی کرلی جبکہ لاہور مےں اداکار نسےم وکی اور مہک نور کے ڈرامہ نے 2دنوں مےں35لاکھ سے زائد کما کر نےا رےکارڈ قائم کردےاہے جبکہ اداکارہ خوشبو کے ڈرامہ ”گھوڑی چڑ جا “نے دوسری اور ندا چوہدری کے ڈرامہ نے تےسری پوزےشن حاصل کر لی ہے اور انکی آمدن30سے25لاکھ رہی ہے ۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain