Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • 2026-27 کیلئے 15 لاکھ میٹرک ٹن گندم درآمد کرنے کا فیصلہ
    • پنجابی زبان و ثقافت کے فروغ سکھ ورثہ کے تحفظ کئلیے بھر پور کردار ادا کرینگے عطاء تارڑ
    • صدرسے محسن نقوی کی اہم ملاقات ‘ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال
    • مکہ دفاعی معاہدہ، پاکستانی قیادت میں مسلم دنیا کے دفاعی تعاون کا نیا باب
    • ڈی جی آئی ایس پی آر کا دورہ سندھ طلبہ’ اساتذہ کیساتھ خصوصی نشست
    • ہنگو’سی ٹی ڈی ، پولیس کا مشترکہ آپریشن’ 3 دہشت گرد ہلاک
    • اسلام آباد: پاکستانی خلا بازذیشان علی سے ویڈیو کال کے دوران فیلڈ مارشل عاصم منیر’سلیوٹ کر رہے ہیںوزیراعظم شہبازشریف’نائب وزیراعظم اسحاق ڈاراورچینی سفیر بھی موجود ہیں
    • پاکستان کا بھارت میں نئے ناظم الامور کی تعیناتی کا فیصلہ،معظم علی کو نئی ذمہ داری سونپے جانے کا امکان
    • بلاول بھٹو سے حکومتی وفد کی ملاقات پارلیمنٹ کےآئندہ اجلاس ممکنہ قانون سازی پر تبادلہ خیال
    • وزیراعلی مریم نواز شریف کا تلہ گنگ کو ضلع بنانے کا اعلان ڈپٹی کمشنر ڈی پی او تعینات
    • افغانستان فتنہ الخوارج کے ماسٹر ٹرینر کے کے گھر دھماکہ 30 زیر ترتیب دہشتگرد ہلاک 30 طلباء بھی جان سے گئے
    • وزیرِاعظم شہباز شریف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی پاکستانی خلا باز کو ویڈیو کال
    • افغانستان کے شہر اسعد آباد میں دہشت گرد کے گھر بارودی مواد پھٹنے کے باعث آگ کے شعلے بلند ہو رہے ہیں
    • وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹرہسپتال چکوال میں کیتھ لیب کا افتتاح کررہی ہیں۔
    • پی ٹی اے کی جانب سے ایس ایم ڈبلیو فائیو زیرِ سمندر کیبل کی مکمل بحالی کی تصدیق
    • چیئرمین NISE فیضان علی کی محسن ایوب اور فیصل علی سے ملاقات
    • نیوزی لینڈ ‘ انتخابات کے حتمی نتائج میں ڈیڈ لاک، نئی جماعت کنگ میکر بن کر ابھری
    • سعودی عرب ‘ راس تنورہ آئل ریفائنری پر حملے کی سیٹلائٹ تصاویر سامنے آ گئیں
    • پاکستان نے امریکہ’ ایران کی ثالثی میں کلیدی کردار ادا کیا: رضوان شیخ
    • خالد نوازکی "نیشنل پالیسی فار ڈی ریگولیشن آف شوگر سیکٹر” پر شدید تنقید
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    پنجابی زبان و ثقافت کے فروغ سکھ ورثہ کے تحفظ کئلیے بھر پور کردار ادا کرینگے عطاء تارڑ

    By Khabrain Newsنومبر 29, 2026
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لاہور (این این آئی) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ نے سکھ یاتریوں کے لئے ویزا سہولیات، پنجابی نصاب اور تاریخی ورثے کے تحفظ کیلئے حکومتی تعاون کی یقین دہانی کرواتے ہوئے کہا ہے کہ وزارت اطلاعات و نشریات، پاکستان ٹیلی ویژن اور ریڈیو پاکستان پنجابی زبان کی ترویج کیلئے اپنا بھرپور کردار ادا کریں گے،پنجابی زبان میں پروگرام تیار کرکے نشر کرنا ہماری ذمہ داری ہوگی جبکہ سکھ اور پنجاب ڈائسپورا کی تاریخ و خدمات پر مشتمل کافی ٹیبل بک بھی شائع کی جا سکتی ہے۔ان خیالات کااظہار انہوں نے لاہور میں چوتھی بین الاقوامی پنجابی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ وفاقی وزیر عطاء اللہ تارڑ نے منتظمین، اساتذہ، ادیبوں، دانشوروں اور دیگر شرکاء کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ اساتذہ کا معاشرے میں انتہائی اہم مقام ہے، انسان کی تربیت اور کامیابی میں ان کا بنیادی کردار ہوتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ وہ طالب علمی کے دور میں طلبہ سیاست اور وکلا تحریک کے ماحول سے وابستہ رہے ہیں اور اس دوران اپنے اساتذہ سے بہت کچھ سیکھا، اساتذہ کا انسان کی تربیت اور کامیابی میں بنیادی کردار ہوتا ہے۔ انہوں نے تقریب میں موجود دلجیت پال سنگھ برا، اشوک بھورا، ناصر ٹلو، احمد رضا پنجابی، افضل ساحر، گربریت سنگھ دگا اور دیگر شخصیات کو خوش آمدید کہتے ہوئے کہا کہ سکھ برادری کے نمائندوں اور دنیا بھر سے آنے والے مہمانوں کے ساتھ ملاقات ان کے لیے باعث مسرت ہے۔عطاء اللہ تارڑ نے کہا کہ سکھ برادری نے پنجابی زبان اور ثقافت کے تحفظ کے لیے جو بیڑا اٹھایا ہے یہ دراصل حکومت کی ذمہ داری تھی۔ ان کی کوششوں نے حکومت کو بھی اس اہم کام کی جانب متوجہ کیا ہے۔ وفاقی وزیر نے پنجابی زبان و ثقافت کے فروغ، اسے نصاب کا حصہ بنانے اور پنجاب کے تاریخی ہیروز کو نئی نسل سے متعارف کرانے کیلئے حکومتی تعاون کی یقین دہانی کراتے ہوئے کہا ہے کہ وزارت اطلاعات و نشریات، پاکستان ٹیلی ویژن اور ریڈیو پاکستان پنجابی زبان کی ترویج کیلئے اپنا بھرپور کردار ادا کریں گے،

     

    Khabrain News

      Keep Reading

      2026-27 کیلئے 15 لاکھ میٹرک ٹن گندم درآمد کرنے کا فیصلہ

      صدرسے محسن نقوی کی اہم ملاقات ‘ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

      مکہ دفاعی معاہدہ، پاکستانی قیادت میں مسلم دنیا کے دفاعی تعاون کا نیا باب

      تازہ ترین

      نائن الیون کے بعد امریکی فضائی آپریشن کو سب سے بڑا دھچکا سے زائد پروازیں معطل

      سعودیہ جانیوالے مسافروں کیلئے لازمی ویکسی نیشن کی مدت میں ایک ماہ کی توسیع

      پانی ہماری ریڈلائن، روکنے کی کوئی بھی کوشش جنگی اقدام تصور ہوگی: وزیراعظم شہباز شریف

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.