تازہ تر ین

پانامہ کیس بارے بیان ، کس کس کا احتساب کرنا چاہیے ، واضح کر دیا

کراچی (ویب ڈیسک) معروف اداکارہ ماہرہ خان نے کہا ہے کہ ملکی ترقی کیلئے سب کا احتساب ضروری ہے۔ گزشتہ روز نجی شاپنگ سنٹر کراچی میں بیوٹی پراڈکٹ کی لانچنگ تقریب کے موقع پر میڈیا سے گفتگو میں اداکارہ نے پانامہ کیس کے حوالے سے پوچھے گئے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ احتساب اور انصاف سب کا ہونا چاہئے۔ اگر کوئی چیز غلط ہو رہی ہے تو وہ ٹھیک ہونی چاہئے۔ میرے خیال میں احتساب ملکی ترقی کیلئے انتہائی ضروری ہے۔ احتساب سے زیادہ ضروری ملک میں کوئی چیز نہیں۔ جب احتساب ہو گا تو میرے خیال میں دنیا بہتر ہوجائے گی۔ ایک سوال کے جواب میں ماہرہ خان نے کہا کہ پانامہ کیس کی خبروں کا اثر شوبز انڈسٹری پر بھی پڑا ہے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain