تازہ تر ین

بیٹی ریا معمر شوبز میں آنا چاہے گی تو انکو روکوں گا نہیں

لاہور(شوبز ڈیسک) فلم سٹار معمر رانا نے کہا ہے کہ بیٹی ریا معمر اگر شوبز میں آنا چاہے گی تو انکو روکوگا نہیں ‘پاکستانی فلم انڈسڑی کی ترقی ہم سے جہاں تک ممکن ہوسکے گا اپنا کردار ادا کرتے رہیں گے ۔ اپنے ایک انٹر ویو میںمعمر رانا نے کہا ہے شوبز کوئی بری چیز نہیں میں ضرورت اس بات کی ہوتی ہے کہ شوبز میں اخلاقیات کے دائرہ میں رہ کرہی کام کیاجائے اور میری بیٹی ریا نے فی الحال باقاعدہ شوبز میں آنیکا فیصلہ نہیں کیا لیکن  اگر وہ شوبز میں آنیکا چاہے گی تو انکو روکوں گا نہیں بلکہ انکو سپورٹ کر یں گے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain