تازہ تر ین

اگر میں و ہاں ہوتا تو یہ کام نواز شریف کیخلاف ضرور کرتا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سابق چیف جسٹس آف پاکستان افتخار محمد چودھری نے کہا ہے کہ میں عدالت میں ہوتا تو نواز شریف کو نااہل قراردیتا کیونکہ میری رائے نااہل کرنے والے ججز سے مختلف نہیں ، نواز شریف کا ٹرائل بڑی حد تک ہو چکا ہے سپریم کورٹ نواز کی نااہلی کا فیصلہ سنائے اس کے حق میں ہوں، پی ٹی آئی کے اراکین قومی اسمبلی غیر قانونی طور پر قومی اسمبلی کا حصہ ہیں سپریم کورٹ اس معاملے پر فوری طور پر فیصلہ سنائے ،اصغر خان کیس میں فیصلہ دیاتھا کہ آئی ایس آئی اور ایم آئی کے پاس نالج ہوتا ہے اس لئے انہیں شامل کیا جاتا ہے اور انہوں نے رپورٹیں فائل کی ہوتی ہیں ،جے آئی ٹی سے حکومت کا نہیں سپریم کورٹ کا مطمئن ہونا ضروری ہے ،آف شور کمپنیزرکھنے والے دیگرافرادکے ساتھ بھی وہی سلوک ہوناچاہئے جونوازشریف کے ساتھ ہورہاہے ،قانون موجود ہے کہ کمیشن بنانے کا اختیار عدالت کو حاصل ہے اور آئی ایس آئی کو جے آئی ٹی میں شامل کرنا اچھنبے کی بات نہیں ہے، عمران کی مخالفت کرتا رہونگا ، ارسلان کیس میں میرا کوئی عمل دخل نہیں تھا، مشرف ڈرپوک ہے ، مجھے ہٹانے میں کسی ادارے کا کوئی کردار نہیں تھا ، میری بحالی میں نواز اورعمران کا نہیں عوا م کا کردارتھا۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain