تازہ تر ین

تینوں خان میرے لئے بے حد معزز شخصیات ہیں

ممبئی(شوبز ڈیسک)بالی وڈ اداکارہ سنی لیون نے کہا ہے کہ تینوں خان ان کے لئے بے حد معززشخصیات ہیں۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ سنی لیون نے اپنے انٹرویو میںکہا ہے کہ کسی بھی خان کے ساتھ کام کرنا ان کا خواب اگر انہیں کسی بھی ایک خان کے ساتھ کام کرنے کی پیشکش ہوئی تو ان کا خواب پوار ہو جائے گا۔انہوں نے کہا کہ فلم رئیس میں انہوں نے شاہ رخ خان کے ساتھ گانے لیلا پر ڈانس کیا ،شاہ رخ خان کے ساتھ کام کر کے انہیں بہت مزا آیا اور ان کا دیرینہ خواب پورا ہو گیا۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain