تازہ تر ین

ٹوئیٹر پر ٹاپ ٹرینڈ کیا؟

اسلام آباد (آن لائن)”چوہدری نثار علی خان کی(ن)لیگ سے ناراضگی ٹوئیٹر پر ٹاپ ٹرینڈ “۔تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کی مسلم لیگ(ن)کی مرکزی قیادت کیساتھ ناراضگی سوشل میڈیا پر موضوع بحث بن گئی ۔ چودھری نثار کا ایشو ٹوئٹر کے پہلے پانچ ٹاپ ٹرینڈ میں شامل ہوگیا سوشل میڈیا صارفین کی اکثریت کو چوہدری نثار کی جانب سے پارٹی اور وزارت نہ چھوڑنے کا یقین،تحریک انصاف کے کارکنوں کی چوہدری نثار کو پی ٹی آئی میں شامل ہونے کی دعوت دی تاہم ابھی وزیر داخلہ کی جانب سے اس کا کوئی جواب نہیں آیا ۔جبکہ مسلم لیگ (ن)کے کارکنوں کی جانب سے ”چوہدری نثار دھوکہ نہیںدے گا“ جیسے تبصروں کا سلسلہ جاری رہا۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain