تازہ تر ین

شوبز چھوڑا ہی نہیں واپسی کیسی بہت جلدسٹیج پر نظر آﺅں گی

لاہور(شوبز ڈیسک) تھیٹر کی نامور اداکارہ دیدارنے کہا ہے کہ شوبز چھوڑا ہی نہیں واپسی کیسی بہت جلد شوبز پر دوبارہ نظر آﺅں گی موجودہ دور میں اچھا اورمعیاری رقص اسٹیج ڈرامہ کی کامیابی تصور کیاجاتا ہے ۔ ایک انٹر ویو میں اداکار ہ نے کہا کہ رقص ایک آرٹ ہے جسے کچھ لوگوں نے اپنی مقبولیت کے لئے نیا رنگ دینے کی کوشش کی ہے جو انتہائی غلط ہے میں فحش اور غیر اخلاقی رقص کے سخت خلاف ہوں پنجاب آرٹس کونسل اپنی ثقافت کے فروغ کے لئے بہترین خدمات سرانجام دے رہا ہے ۔

جو قابل ستائش ہے ۔انہوں نے کہا میں کبھی شوبز سے الگ ہوئی ہوں اور نہ ہوں گی اور بہت جلد شوبز میں دوبارہ نظر آﺅں گی ۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain